محمد اسامہ سَرسَری کی ویب سائٹ

محمد اسامہ سَرسَری کی اس ویب سائٹ پر قرآن کریم، عربی گرامر، فارسی زبان اور اردو شعر و ادب سے متعلق مختلف کورسز، ایپس، گیمز اور ٹولز فراہم کیے جاتے ہیں۔

اہم پروجیکٹس اور خدمات

محمد اسامہ سَرسَری
تلاش کے نتائج
انتظار فرمائیے... 🙂

ویب سائٹ کے مقاصد و اہداف

1️⃣ محمد اسامہ سَرسَری کی تمام کاوشوں کو یکجا کیا جائے۔
2️⃣ مفید ٹولز و تحریریں پیش کی جائیں۔
3️⃣ اساتذہ و طلبہ کے لیے رابطے کا آسان ذریعہ۔
4️⃣ شمس المکاتب کے تمام کورسز کو سہل انداز میں پیش کرنا۔
5️⃣ اردو، فارسی اور عربی کے شائقین کے لیے مسلسل مواد کی فراہمی۔

اللہ سے دعا ہے کہ اس عمل کو قبول فرمائے اور وسائل عطا فرمائے۔

اس سلسلے میں تعاون کرنے والوں کو اللہ جزائے خیر دے۔ آمین!


جملہ حقوق کی عام اجازت

محمد اسامہ سَرسَری کی تمام تحریروں کی اشاعت کی عام اجازت ہے، بغیر ترمیم کے اور ان کے نام کے ساتھ۔
منافع رکھ سکتے ہیں یا چاہیں تو حصہ بھیجیں۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری

الحمدللہ اب تک اس ویب سائٹ کو ۔۔۔ احباب نے پسند فرمایا ہے۔ ❤️