محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

ضعیف حدیث سے فقہاء و محدثین نے مستحبات کو ثابت کیا ہے، ان میں سے 8 مشہور مثالیں یہ ہیں:

1. اذان میں ٹھہر ٹھہر کر اور اقامت میں جلدی کہنا
2. گردن کا مسح
3. صلاۃ التسبیح
4. صلاۃ الاوابین
5. لیلۃ الجائزۃ میں عبادت
6. عید الاضحی کی رات عبادت
7. نماز کے بعد دایاں ہاتھ پیشانی پر رکھ کر یہ دعا پڑھنا: بسم الله الذي لا اله الا هو الرحمن الرحيم اللهم اذهب عني الهم والحزن
8. شب براءت میں زیارتِ قبور
(الجزء اللطیف فی الاستدلال بالحدیث الضعیف)

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری