محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

السلام علیکم ورحمۃ اللہ حضرت ایک ظرف کا مطلب برتن ہوتا ہے دوسرا جو ظرف ہوتا ہے جس طرح لوگ کہتے ہیں کہ اپنا ظرف بڑا رکھو اس ظرف کے کیا معنی ہوتے ہیں برائے مہربانی تفصیل کے ساتھ مع مثال کے سمجھا دیں

جواب:

ہر اس چیز کو عربی میں ظرف اور اردو میں برتن کہتے ہیں جس میں کچھ سما جائے، ہم اگر اپنے اندر برداشت رکھیں تو کہا جاسکے گا ہمارا ظرف بڑا ہے کیونکہ برداشت بڑی چیز ہے عدم برداشت سے۔