محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔
حضرت “مہرباں” کو فعولن باندھ سکتا ہوں؟

جواب:

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
نہیں۔ یہ فاعلن ہی باندھتے دیکھا گیا ہے، نیز مہر میں ہ ساکن ہی ہے۔