سوال:
استاد محترم!
جس طرح ہم نہ اور کہ کو یک حرفی باندھتے ہیں کیا اس طرح یہ کو یک حرفی باندھا جائے گا؟
جواب:
نہ کو ہمیشہ 1 باندھیں۔
کہ کو اشد ضرورت میں 2 باندھ سکتے ہیں۔
جبکہ یہ اور وہ کو 1 اور 2 ہر طرح بلاکراہت باندھ سکتے ہیں۔