محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

پابند نظم کسے کہتے ہیں؟

جواب:

نظم کی دو قسمیں ہیں: پابند اور آزاد۔
پابند نظم:
جس میں ارکان کی تعداد ہر مصرع میں برابر ہو۔
آزاد نظم:
جس میں ارکان کی تعداد مصرعوں میں کم و بیش ہو۔