محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔
بحر وافر عربی کے ساتھ خاص ہے کیا؟

جواب:

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
بحر وافر (مفاعلتن) اردو کے مزاج پر پوری نہیں اترتی، اسے ہم عربی کے ساتھ خاص مانتے اگر مولانا احمد رضا خان مرحوم کی “زمین و زماں تمھارے لیے” جیسی رواں اور مترنم نعت ہمیں پڑھنے کو نہ ملتی۔