سوال:
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔
لفظ”اے” کو ہجاے کوتاہ باندھنے کی گنجائش ہے کیا؟
جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اساتذہ نے اسے ہمیشہ ہجائے بلند باندھا ہے۔
سوال:
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔
لفظ”اے” کو ہجاے کوتاہ باندھنے کی گنجائش ہے کیا؟
جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اساتذہ نے اسے ہمیشہ ہجائے بلند باندھا ہے۔