سوال:
کی ورڈز کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟
جواب:
اگر تھمبنیل ، کونٹینٹ اور آڈیو ویڈیو کوالٹی اچھی ہو تو ایسی ویڈیو کے کی ورڈز لگانے سے کچھ عرصے میں وہ ویڈیو رینک کرنے لگتی ہے مگر دھیرے دھیرے، پھر اگر ایسی بہت سی ویڈیوز ہو تو یوٹیوب انتظامیہ یا خود یوٹیوب کا ایلگوردھم سسٹم کسی ایک ویڈیو کو وائرل کردیتے ہیں۔