محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

مقصد و مدت:

مقصد: عربی اور دیگر علمی فنون میں پختگی

دورانیہ: چار سال

کل کتب: 25

طریقۂ کار:

اساتذۂ کرام واٹس ایپ گروپ میں آڈیو ، ویڈیو یا تحریری اسباق بھیجتے ہیں۔ متعلمین اپنی سہولت سے سماعت کرتے ہیں۔ اشکال کی صورت میں سوال جواب والے گروپ سے رہنمائی لیتے ہیں، ایک وقت میں چار اسباق جاری رہتے ہیں، ہر استاد اپنی سہولت کے مطابق ہفتے میں تین، چار یا پانچ اسباق بھیجتے ہیں۔

سند کی وضاحت:

ہر کتاب مکمل کرنے پر امتحان ہوتا ہے، کامیاب متعلم کو سند دی جاتی ہے۔

یہ سند کسی بورڈ سے منسلک نہیں لیکن بعض ادارے آن لائن تعلیم کو تسلیم کرتے ہیں۔