سوال:
مجھے یہ بتا دیں کہ ‘ییاں’، ‘وہاں’، جہاں’، کہاں، اور ‘عیاں’ کو 1-1 باندھا جا سکتا ہے یا صرف 1 2؟
جواب:
دو شرطوں کے ساتھ 11 باندھ سکتے ہیں:
(1) متبادل صورت بالکل نہ ہو۔
(2) ادائیگی بری محسوس نہ ہو۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری