محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

بھائی

اک بھائی کو ہے درکار بھائی
اک بھائی سے ہے بیزار بھائی
مشکل کشائی کرتا ہے عالمؔ
ہوتا نہیں ہے، بے کار بھائی