محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

فیس بک پر بوسٹ کا کیا مطلب ہے؟

سوال:

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر میں اپنے فیس بک پیج پر کوئی ویڈیو یا آڈیو شیر کرتا ہوں تو فیس بک پر آتی ہیں    بوسٹ پوسٹ

جواب:

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بوسٹ کا آپشن مارکیٹنگ کے لیے ہوتا ہے، فیس بک پیسے لے کر ہماری پوسٹ کئی لوگوں تک پہنچاتا ہے، آپ اسے نظر انداز کردیا کریں۔