سوال:
میزان مذکر ہے یا مؤنث؟
جواب:
اگر میزان بینک یا ایسی کوئی مذکر شے کا نام مراد ہو تو مذکر ہے ورنہ مؤنث ہے۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری
سوال:
میزان مذکر ہے یا مؤنث؟
جواب:
اگر میزان بینک یا ایسی کوئی مذکر شے کا نام مراد ہو تو مذکر ہے ورنہ مؤنث ہے۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری