محمد اسامہ سَرسَری
Menu
استقبالیہ
فہرست
تعارف
آفرز
تاثرات
ایپ
چائے ہوجائے 🙂
لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔
نرم و ملائم مصلے پر نماز پڑھنے کا حکم
سوال:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔ استاذی نرم و ملائم/ موٹے جائے نماز پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے۔۔۔۔؟
جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اگر سر اس پر ٹک جائے اور مزید کوشش سے دھنستا ہوا محسوس نہ ہو تو نماز ہوجائے گی۔
کاپی کریں
مزید سوالات