سر پریشانیاں بہت ہیں ہر وقت ٹینشن رہتی ہے سر درد رہتا ہے نماز پڑھنے کی بہت کوشش کرتا ہو نماز کی پابندی نہیں ہو پا رہی دل نہیں لگ رہا نماز پڑھنے میں۔
جواب:
روزانہ دو رکعت نماز پڑھ کر اس مسئلے کے حل کے لیے دعا کیجیے۔
استعینوا بالصبر والصلوۃ.
روزانہ کم از کم دس منٹ یکسوئی میں بیٹھ کر اللہ کی نعمتوں کو سوچیں۔