سوال:
اسلام علیکم حضرت مثمن اور مربع مضاعف بحر میں کیا فرق ہے؟
جواب:
مربع مضاعف میں حشو اول کو آخری رکن فرض کرکے اس کے آخر میں ایک ساکن کے اضافے کی اجازت مل جاتی ہے۔ یہ اجازت مثمن کے حشو اول میں نہیں ہوتی۔