محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

استاد محترم یوٹیوب چینل نیا بنوانا ہے مونیٹاز کروانا ہے رہنمائی فرمائیں۔

جواب:

پیسہ برباد ہوگا۔
پہلے تو اپنا موضوع منتخب کریں۔
پھر خود میں اس کی مہارت پیدا کریں۔
پھر اسے چینل پر پیش کریں۔
ایک سال میں چینل چل پڑے گا۔
مزید یہاں دیکھیں۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری

Copy Text Example