تحقیق کر رہا تھا کہ “چڑیا” ہے یا “چڑی”
لیکن تلاش کرنے پہ مجھ کو ملی “چڑیل”
گوگل پہ سرچ کرنے لگا پھر جو “راگ” کو
پھیلا دی اس نے ساری “پراگندہ” کی ڈٹیل
محمد اسامہ سَرسَری
تحقیق کر رہا تھا کہ “چڑیا” ہے یا “چڑی”
لیکن تلاش کرنے پہ مجھ کو ملی “چڑیل”
گوگل پہ سرچ کرنے لگا پھر جو “راگ” کو
پھیلا دی اس نے ساری “پراگندہ” کی ڈٹیل
محمد اسامہ سَرسَری