محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

بندہ محمد اسامہ سَرسَری الحمدللہ روزانہ شام
پاکستانی 7 بجے سے رات ساڑھے 9 بجے تک
اپنے واٹس ایپ گروپ “بزمِ سَرسَری” میں
ساتھیوں کے سوالات کے جوابات دیتا ہے۔

آپ اس گروپ میں عربی، فارسی، اردو شعر و ادب، درس نظامی، یوٹیوب چینل، آڈیو ایڈیٹنگ، ویڈیو ایڈیٹنگ، چیٹ جی پی ٹی، اے آئی اور آئی ٹی کے دیگر شعبوں سے متعلق کسی بھی طرح کی رہنمائی بالکل مفت میں لے سکتے ہیں۔

جس سوال کا جواب بندے کو معلوم نہیں ہوتا
اس پر معذرت کرلیتا ہے۔

جس دن سہولت نہیں ہوتی
اس دن گروپ نہیں کھولا جاتا۔