محمد اسامہ سَرسَری
Menu
استقبالیہ
فہرست
تعارف
آفرز
تاثرات
ایپ
چائے ہوجائے 🙂
لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔
گیارہ سے انیس تک کی تمیز
سوال:
گیارہ سے لیکر عدد مرکب ہوتا ہے اور اسکی تمییز مبنی علی الفتح ہوتی ہے؟ مثال مع اعراب؟
جواب:
اَحَدَ عَشَرَ
سے
تِسْعَةَ عَشَرَ
تک کی تمیز مبنی نہیں بلکہ واحد اور منصوب ہوتی ہے۔ البتہ جزو اول (
اَحَدَ
) اور ثانی (
عَشَرَ
) مبنی بر فتح ہوتے ہیں۔
کاپی کریں
مزید سوالات