محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

نانی صیغے کی تحقیق

سوال:

نانی کون سا صیغہ ہے؟

جواب:

جمع متکلم، مضارع مثبت معروف، مہموز الفاء و ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں نَأْنِیُ تھا، ہمزہ ساکن کو جوازا ماقبل زبر کی وجہ سے الف سے بدلا اور ی کے ضمے کو ثقالت کی وجہ سے گرادیا، نانی ہوگیا۔