محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

طلاق کی عدت کتنی ہے؟

جواب:

طلاق کی عدت عام طور پر تین حیض ہے، اگر عورت حاملہ ہو تو عدت بچے کی پیدائش تک رہتی ہے۔ اگر عورت کو حیض نہ آتا ہو تو عدت تین قمری مہینے ہوتی ہے۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری