محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

الہ مصدر ہے یا مشتق

سوال:

اسم الہ مصدر کی قسم ہے یا مشتق کی؟

جواب:

لفظ الہ بمعنی معبود بھی مشتق ہے اور اسم آلہ مِفعل بھی مشتقات میں سے ہے۔