محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

آزاد نظموں کی آزادی کس حد تک ہوتی ہیں؟

سوال:

آزاد نظموں کی آزادی کس حد تک ہوتی ہیں؟

جواب:

ارکان کی تعداد ، قافیہ و ردیف میں آزادی ہوتی ہے۔