محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

بندہ (محمد اسامہ سَرسَری) کی تمام کتب اور کورسز کی طباعت کے حقوق ہر پبلشر کو بغیر کسی اضافی اجازت کے حاصل ہیں، یعنی کوئی بھی پبلشر میری کتب یا کورسز کو شائع کر سکتا ہے۔ تاہم یہ وضاحت ضروری ہے کہ میری کتب اور کورسز کی آن لائن نشر و اشاعت، جیسے کہ ڈیجیٹل فارمیٹ (پی ڈی ایف وغیرہ) میں دستیابی، ویب سائٹس، سوشل میڈیا یا کسی بھی دیگر آن لائن پلیٹ فارم پر شائع کرنے کی اجازت کسی کو نہیں۔ اس قسم کی نشر و اشاعت میری صریح اجازت کے بغیر ممنوع ہے۔