محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

ایک شعر کی ایک بار غلطیاں بتانے کی فیس 100 روپے ہے، جبکہ ایک شعر کو مکمل درست کرکے دینے کی فیس 1000 روپے ہے۔

واٹس ایپ پر تشریف لائیں، اپنا نام اور دیگر تفصیلات بتائیں۔

میں آپ کا نام محفوظ کرلوں گا۔

پھر فرصت ملتے ہی آپ کے شعر کی غلطیوں کی نشان دہی کردوں گا یا مکمل اصلاح کردوں گا۔

یہ سلسلہ جب تک چاہیں جاری رکھ سکتے ہیں۔

اشعار کی غلطیاں معلوم کریں اشعار کو درست کروائیں

اور اگر آپ کو شعر موزوں کرنا ہی نہیں آتا تو اصلاحی سلسلہ ابھی شروع نہ کریں بلکہ پہلے وزن شعری کورس کرلیں۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری