محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

اوزان ایکسپرٹ ٹول

فیچرز

  • 1️⃣ حرف لکھ کر اس کے اوزان و قوافی
  • 2️⃣ حرف لکھ کر مخصوص وزن کے الفاظ و قوافی
  • 3️⃣ لفظ لکھ کر اس کا عروضی وزن، اس کے اشعار اور کہاوتیں
  • 4️⃣ فقرہ لکھ کر ہر لفظ کے عروضی اوزان اور مجموعی وزن کے احتمالات
  • 5️⃣ مصرع لکھ کر بحور (مستعمل، کم مستعمل یا غیر مستعمل) دیکھیں
  • 6️⃣ ایک سے زیادہ الفاظ لکھ کر ان کی زمینیں حاصل کریں
  • 7️⃣ مستعمل بحور کی فہرست دیکھیں
  • 8️⃣ بحور کے مطابق کلام شعراء پڑھیں (فی الحال اپنا کلام)

📢 مزید وضاحت

الف) ٹول میں وقت کے ساتھ مزید بہتری اور اضافہ ہوگا۔

ب) اینڈرائیڈ ایپ بھی دستیاب ہے۔

ج) اردو کے 40,000 الفاظ شامل ہیں، مزید الفاظ آپ بھیج سکتے ہیں۔

🎥 ویڈیو

ٹول کا طریقۂ استعمال سمجھنے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔

ویڈیو دیکھیں

📱 اینڈرائیڈ ایپ:

پلے اسٹور سے مناسب قیمت پر خریدیں

پلے اسٹور

🌐 ویب ٹول:

ویب ٹول کا مطلب یہ ہے کہ آپ اینڈرائیڈ موبائل میں کروم سے اور آئی فون میں سفاری سے یہ ٹول استعمال کرسکیں گے۔

ویب سائٹ طریقہ