سابقہ شعراء:
- امیر خسرو دہلوی (آگرہ ، 1253ء – 1325ء)
- ولی دکنی (دکن ، 1668ء – 1708ء)
- میر تقی میر (آگرہ ، 1723ء – 1810ء)
- سید انشاء اللہ خان انشاء (مرشد آباد ، 1756ء – 1817ء)
- شیخ غلام علی ہمدانی مصحفی (دہلی ، 1751ء – 1825ء)
- نظیر اکبر آبادی (دلی ، 1740ء – 1830ء)
- خواجہ حیدر علی آتش (فیض آباد ، 1778ء – 1846ء)
- شیخ محمد ابراہیم ذوق (دلی ، 1789 – 1854)
- مرزا اسد اللہ خان غالب (آگرہ ، 1797ء – 1869ء)
- امیر مینائی (لکھنو ، 1828ء – 1900)
- نواب مرزا خاں داغ دہلوی (دہلی ، 1831ء – 1905ء)
- خواجہ الطاف حسین حالی (پانی پت ، 1837ء – 1914ء)
- اسماعیل میرٹھی (میرٹھ ، 1844 – 1917ء)
- اکبر الہ آبادی (الہ آباد ، 1846 – 1921ء)
- اصغر حسین گونڈوی (گونڈہ 1884ء – 1936ء)
- حسرت موہانی (موہان اناؤ ، 1875ء – 1951ء)
- سیماب اکبر آبادی (آگرہ ، 1882 – 1951)
- علامہ اقبال (سیالکوٹ ، 1877ء – 1938ء)
- اختر شیرانی (ٹونک ، 1905ء – 1948ء)
- نوح ناروی (وفات 1962ء)
- شیر محمد خان ابن انشا (جالندھر ، 1927 – 1978ء)
- ساحر لدھیانوی (لدھیانہ ، 1921ء – 1980ء)
- احسان دانش (کاندھلہ ، 1914ء – 1982ء)
- فیض احمد فیض (سیالکوٹ ، 1911ء – 1984ء)
- سید محمد مہدی رئیس امروہوی (امروہہ یوپی ، 1914 – 1988ء)
- پروین شاکر (کراچی ، 1954ء – 1994ء)
- اقبال عظیم (میرٹھ ، 1913 – 2000ء)
- احمد راہی (امرتسر ، 1923ء – 2002ء)
- احمد ندیم قاسمی (خوشاب ، 1916ء – 2006ء)
- احمد فراز (کوہاٹ ، 1931ء – 2008ء)
- ادا جعفری (بدایوں ، 1924ء – 2015ء)
موجودہ شعراء:
- یعقوب پرواز چھانگا مانگا ، پاکستان ۔ 1946ء
- شہناز شازی ممبئی ، بھارت ۔ 1956ء
- احمد مسعود قریشی ملتان ، پاکستان ۔ 1960ء
- شاہ رئیس گلگت ، پاکستان ۔ 1960ء
- ارشد رشید کیلیفورنیا ۔ 1963ء
- مقصود علی شاہ کیلیفورنیا ۔ 1967ء
- نور الامین میاں چنوں ، پاکستان ۔ 1968ء
- ندیم مراد جنوبی افریقہ ، 1969ء
- جمشید پیٹر لاہور ، پاکستان ۔ 1970ء
- عاکف غنی گجرات ، پاکستان 1971ء
- راشد حسین بٹ سیالکوٹ ، پاکستان ۔ 1972ء
- علیم اطہر چشتیاں ، پاکستان ۔ 1977ء
- محمد احمد زاہد سانگلہ ہل ، پاکستان ۔ 1978ء
- عمران اقبال کراچی ، پاکستان ۔ 1978ء
- مکرم حسین اعوان گوجرانوالہ، پاکستان ۔ 1979ء
- نازیہ نزی نوشہرہ ، پاکستان ۔ 1983ء
- عارف نظیر کراچی ، پاکستان ۔ 1983ء
- امان زرگر قائد آباد ، پاکستان ۔ 1983ء
- صائم جی میانوالی ، پاکستان ۔ 1983ء
- محمد حفیظ عازم اٹک ، پاکستان ۔ 1984ء
- حکیم شاکر فاروقی ٹوبہ ٹیک سنگھ، پاکستان ۔ 1985ء
- محمد اسامہ سَرسَری کراچی ، پاکستان ۔ 1985ء
- اسد رضا سحر جھنگ ، پاکستان ۔ 1986ء
- شاہد حسین استوری گلگت ، پاکستان ۔ 1988ء
- عطا راٹھور عطار آزاد کشمیر ، پاکستان ۔ 1988ء
- محمد حسنین سہیل چنیوٹ ، پاکستان ۔ 1988ء
- محمد جاوید ڈیرہ غازی خان ، پاکستان ۔ 1989ء
- حسیب جمال اسلام آباد ، پاکستان ۔ 1989ء
- شہزین وفا کراچی ، پاکستان ۔ 1989ء
- تصور سمیع چنیوٹ ، پاکستان ۔ 1990ء
- محمد وسیم آدر منڈی بہاؤ الدین ، پاکستان ۔ 1990ء
- محمد سلمان مانی اسلام آباد ، پاکستان ۔ 1990ء
- ندیم احمد ہری پور ، پاکستان ۔ 1992ء
- محمد ولی صادق کوہستان ، پاکستان ۔ 1992ء
- جواد جمیل ڈیرہ اسماعیل خان ، پاکستان ۔ 1994ء
- اقبال ثاقب دبیر ، پاکستان ۔ 1995ء
- محمد شیر عالم پنڈی بھٹیاں ، پاکستان ۔ 1996ء
- فیاضؔ ڈومکی سبی ، پاکستان ۔ 1996ء
- صلاح الدین صارم سبی ، پاکستان 1997ء
- محمد اسماعیل سیفی کوہستان ، پاکستان ۔ 1997ء
- ساجد علی ایبٹ آباد ، پاکستان ۔ 1998ء
- حافظ اسد محمود اسد خوشاب ، پاکستان ۔ 1999ء
- مصعب شاہین خوشاب ، پاکستان ۔ 1999ء
- سید وقار الحسن روشن گیلانی قائد آباد، پاکستان ۔ 1999ء
- عمر فدا بہاول نگر ، پاکستان ۔ 2001ء
- محمد رمیز بٹ لاہور ، پاکستان ۔ 2001ء
- منزہ اقبال آزاد کشمیر ، پاکستان ۔ 2003ء
- محمد اویسؔ فرید اسلام آباد ، پاکستان ۔ 2004ء
- محمد علی خان بھکر ، پاکستان ۔ 2005ء
- محمد زبیر زائر وہاڑی ، پاکستان ۔ 2006ء
- معدوم فیروزی ہری پور ، پاکستان ۔ 2006ء
- حافظ واجد علی واصف تونسہ ، پاکستان ۔ 2006ء
- عبدالواحد کاظم جام پور ، پاکستان ۔ 2007ء
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری