فیس بک گروپ ”بزمِ سَرسَری“ میں شامل ہونے کے فوائد:

(1) اس گروپ میں شامل ہوکر آپ اردو، عربی، فارسی، انگریزی، آڈیو ایڈیٹنگ، ویڈیو ایڈیٹنگ، گرافک ڈیزائننگ، یوٹیوب چینل، چیٹ جی پی ٹی، اے آئی اور دیگر تکنیکی شعبوں سے متعلق بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔
(2) کسی بھی کورس میں اگر کوئی بات سمجھنے میں دشواری ہو یا کوئی اشکال ہو تو اسی گروپ میں آپ کسی بھی وقت سوال بھی کر سکتے ہیں۔
(3) اس گروپ میں ارننگ کے مواقع بھی پیش کیے جارہے ہیں۔
(4) اس گروپ میں ہر کچھ عرصے بعد انعامی مسابقے بھی ہوتے ہیں۔
اس گروپ کی فیس بھی نہایت کم ہے۔
واٹس ایپ والے بزم سَرسَری گروپ کی کوئی فیس نہیں، مگر اس میں فقط سوال جواب کا سلسلہ ہوتا ہے وہ بھی شام میں ایک گھنٹہ بشرطیکہ میری سہولت ہو۔