محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

عالم کورس کا جو اصل درس نظامی ہے وہ آٹھ سالہ ہوتا ہے اور ہر کتاب استاد کے سامنے بیٹھ کر پڑھی جاتی ہے اور ہر سبق تقریبا چالیس منٹ سے ایک گھنٹے تک کا ہوتا ہے۔

ہمارا یہ کورس اس کے مقابلے میں آدھا بھی نہیں بلکہ پاؤ بھی نہیں، البتہ اس کے چند فائدے ضرور ہیں:

  • ✅ آپ اس کے بعد دین کے بنیادی علوم و فنون سے واقف ہوجائیں گے۔
  • ✅ عربی گرامر سے آپ کی مناسبت ہوجائے گی۔
  • ✅ اگر آپ پہلے ہی کسی مدرسے میں درس نظامی کر رہے ہیں تو آپ کے لیے وہ بہت آسان ہوجائے گا۔
  • ✅ اگر آپ اپنے ماحول یا مصروفیات کی وجہ سے اصل درس نظامی نہیں کرسکتے تو اپنی علمی پیاس بجھانے میں آپ ناکام نہیں ہوں گے۔
  • ✅ جو دوست آن لائن درس نظامی کرنا چاہتے ہیں، انھیں صحیح العقیدہ علمائے کرام سے نسبت ہوجائے گی اور وہ دیگر لوگوں کے پاس جانے سے بچ سکیں گے۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری

ادارہ شمس المکاتب کا چار سالہ آن لائن درس نظامی