محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

یہ کورسز آپ بندہ محمد اسامہ سَرسَری سے کسی بھی وقت واٹس ایپ پر کر سکتے ہیں:

• آسان قرآنی عربی کورس (تقریبا تین ماہ)

• مکمل عربی گرامر کورس (تقریبا چار ماہ)

• اعراب کورس (ایک ماہ)

• فنیاتِ شاعری کورس (تقریبا دو ماہ)

• فارسی کا بنیادی کورس (ایک ماہ)

• قافیہ کورس (ایک ماہ)

• وزنِ شعری کورس (ایک ماہ)

• ریاضتِ شعری کورس (ایک ماہ)

• اردو تحریر کورس (تقریبا دو ماہ)

اس کے علاوہ تجوید کے ساتھ قاعدہ یا قرآن کریم یا درس نظامی کی کوئی بھی کتاب یا پھر مکمل درس نظامی بھی آپ ہمارے ادارہ شمس المکاتب سے آن لائن کرسکتے ہیں۔

کسی بھی کورس کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس کورس پر کلک کریں۔


سندِ تکمیل

ہر کورس یا کتاب کی تکمیل پر آن لائن سند کا اجرا بھی کیا جاتا ہے۔


مزید کورسز کے اعلانات سننے کے لیے یہ گروپ جوائن کریں۔ 👇