آپ ہماری اس ویب سائٹ کے عوامی منصوبہ جات کی تکمیل کے لیے ان میں سے اپنی سہولت کے مطابق دامے، درمے، قدمے، سخنے، کسی بھی طریقے سے تعاون کرسکتے ہیں:
(1) اپنی پر خلوص دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں۔
(2) اس لنک www.usamasarsari.com کی زیادہ سے زیادہ تشہیر کریں۔
(3) اگر آپ گرافک ڈیزائنر ہیں اور ویب سائٹ کا کوئی ڈیزائن آپ مزید بہتر بناسکتے ہیں تو بناکر ہمیں ای میل کردیں۔
(4) اگر آپ ویڈیو ایڈیٹنگ جانتے ہیں تو اس ویب سائٹ کے لیے تشہیری ویڈیو بناکر ہمیں ارسال کردیں۔
(5) اگر آپ یوٹیوب، فیس بک وغیرہ پر اچھی فین فالوونگ رکھتے ہیں تو اس ویب سائٹ پر ویڈیوز اور تحریریں اپلوڈ کریں۔
(6) اگر آپ اس ویب سائٹ کے کوائنز حاصل کرچکے ہیں تو ان میں سے کچھ کوائنز ویب سائٹ کے ترقیاتی کاموں کی مد میں یہاں سے بھیج سکتے ہیں۔
(7) اگر آپ ڈیرائکٹ بینک اکاؤنٹ میں رقم بھیج کر اس ویب سائٹ کی ترقی میں اپنا حصہ شامل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان اکاؤنٹس میں سے کسی پر بھی بھیج سکتے ہیں، رقم بھیج کر ہمیں ای میل یا واٹس ایپ پر ضرور مطلع کریں۔
جَزَاكم اللّٰهُ خَیْرًا۔ 🙂
ای میل: usamasarsari786@gmail.com
واٹس ایپ: 03332837628