بہت اچھی ویب سائٹ ہے لیکن پرابلم سیکھنے میں مشکل ہو رہا ہے جیسے اپ نے وہ کوسچن انسر کیا ہے اسم مزدر معروف اور تو اس میں جو ہے تو ایک بار ڈبہ دبانے کے بعد کوئی اپشنز نہیں ا رہا ہے دو تین بار دبانا پڑ رہا ہے اس کے بعد ا رہا ہے
👤 وصی احمد
نے 3 دن پہلے لکھا:
ماشاء اللہ
👤 محمد
نے 3 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت اچھا
👤 اہلیہ محمد اظہر
نے 3 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بارک اللہ فیک احسنتِ
👤 حذیفہ بن ضیاء
نے 3 دن پہلے لکھا:
مجھے بہت پسند آئی
👤 حافظ ارشد خان
نے 4 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ
👤 محمد شاکر اشرفی
نے 5 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہترین تعریف کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں برادر کبیر اللہ آپ کو اس کا بہترین بدلا دے
کریا آپ نے جناب ایسا خوبصورت کمال
مل نہیں سکتی اس کی کہیں بھی کوئی مثال
کرلے اگرکوئی اسکے ذریعے ذراسی محنت
ماہر نہ ہوجائے وہ عربی پر ہے یہ بالکل محال
👤 اسمي زين العابدين
نے 5 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ
👤 اسمي زين العابدين
نے 5 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ
👤 اسمي زين العابدين
نے 5 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ
👤 محمد رفیق قاسمی
نے 5 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
👤 ذ بیع .اللہ
نے 5 دن پہلے لکھا:
ما شا ء اللہ . ما شا ء اللہ 🙂🙂🙂🙂🙂🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍😍
👤 ذ بیع .اللہ
نے 5 دن پہلے لکھا:
ما شا ء اللہ . ما شا ء اللہ 🙂🙂🙂🙂🙂🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍😍
👤 ذ بیع .اللہ
نے 5 دن پہلے لکھا:
ما شا ء اللہ . ما شا ء اللہ 🙂🙂🙂🙂🙂🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍😍
👤 ذ بیع .اللہ
نے 5 دن پہلے لکھا:
ما شا ء اللہ . ما شا ء اللہ 🙂🙂🙂🙂🙂🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍😍
👤 ذ بیع .اللہ
نے 5 دن پہلے لکھا:
ما شا ء اللہ . ما شا ء اللہ 🙂🙂🙂🙂🙂🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍😍
👤 ذ بیع .اللہ
نے 5 دن پہلے لکھا:
ما شا ء اللہ . ما شا ء اللہ 🙂🙂🙂🙂🙂🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍😍
👤 ذ بیع .اللہ
نے 5 دن پہلے لکھا:
ما شا ء اللہ . ما شا ء اللہ 🙂🙂🙂🙂🙂🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍😍
👤 ذ بیع .اللہ
نے 5 دن پہلے لکھا:
ما شا ء اللہ . ما شا ء اللہ 🙂🙂🙂🙂🙂🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍😍
👤 ذ بیع .اللہ
نے 5 دن پہلے لکھا:
ما شا ء اللہ . ما شا ء اللہ 🙂🙂🙂🙂🙂🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍😍
👤 ذ بیع .اللہ
نے 5 دن پہلے لکھا:
ما شا ء اللہ . ما شا ء اللہ 🙂🙂🙂🙂🙂🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍😍
👤 بشیر احمد
نے 5 دن پہلے لکھا:
عربی انشاء کا ایک ٹول گیم بنائے
👤 بلبل زہرہ
نے 6 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت خوب ہے ,
👤 محمد مبارک حسین
نے 6 دن پہلے لکھا:
دل باغ باغ ہو گیا
👤 معاویہ
نے 6 دن پہلے لکھا:
اچھا ایپ ہے
👤 عائشہ
نے 6 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ یہ بہت پیاری ایپ ہے الحمد للہ
👤 محمد تاجور رضا
نے 6 دن پہلے لکھا:
ماشاء اللہ بہت شاندار اور نفع بخش ویب سائٹ ہے
👤 فاروق احمد سرینگر
نے 6 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت خوب اچھی ایپ
👤 عبد الواحد گنگوھی
نے 7 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب
اللہ پاک آپ کو مزید ترقیات سے نوازے
👤
نے 7 دن پہلے لکھا:
👤 جعفر علی
نے 7 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت بہتر. اللهم زد فزد
👤 محمد معراج
نے 7 دن پہلے لکھا:
بہت
👤 محمد معراج
نے 7 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت عمدہ
👤 قاری احمد افتخار
نے 7 دن پہلے لکھا:
پاکستان سے
👤 حسنین ضیاء
نے 7 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ حضرت آپ کی یہ کوشش بہت اعلیٰ ہے آپ نے ہر چیز کو آسان انداز میں پیش کر دیا اللہ آپ کو من پسند خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین
👤 سہانی پر وین
نے 8 دن پہلے لکھا:
ماشاء اللہ بہت اچھا ہے اللہ آپ مزید ترقی عطا فرمائے آمین
👤 سہانی پر وین
نے 8 دن پہلے لکھا:
بہت خوب ماشاء اللہ
👤 سید محمود رضاشاہ
نے 8 دن پہلے لکھا:
جی ماشاءاللہ بہت زبردست
👤 حافظ احمدرضا رضوی
نے 8 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللّٰه . علامہ اسامہ صاحب کا یہ علمی و فکری کارنامہ بلاشبہ عصرِ حاضر کی ایک عظیم ضرورت کو پورا کرتا ہے۔ صرف و نحو جیسے دقیق اور سنجیدہ علوم کو کھیل کی صورت میں پیش کرنا نہ صرف ان کی غیر معمولی ذہانت اور تدریسی بصیرت کا مظہر ہے بلکہ طلبہ کے لیے علم کو آسان، دلکش اور دیرپا بنانے کا بہترین ذریعہ بھی ہے۔
یہ ایپ اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر نیت خالص ہو اور فکر بیدار ہو تو قدیم علوم کو جدید اسلوب میں پیش کر کے نئی نسل کے دلوں سے جوڑا جا سکتا ہے۔ علامہ صاحب نے صرف و نحو کو بوجھ نہیں بلکہ ذوق و شوق کا علم بنا دیا ہے، جو ان کی اخلاص پر مبنی علمی خدمت اور امت سے محبت کی روشن دلیل ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں اس عظیم خدمت کا اجرِ عظیم عطا فرمائے، ان کے علم میں برکت دے اور ان کے ذریعے علمِ عربی کو مزید عام و مفید فرمائے۔ آمین۔
👤 محمد۔ مسیب
نے 8 دن پہلے لکھا:
بہترین ماشاءاللہ
👤 نذیراحمد
نے 10 دن پہلے لکھا:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ مجھے صرف و نحو میں بہت فائدہ محسوس ہورہا ہے
👤 ابرار
نے 12 دن پہلے لکھا:
دوباندی
👤 فیصل امتیاز
نے 12 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ ❤️ بہت اچھی معلومات
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 جواد
نے 14 دن پہلے لکھا:
بہت خوب
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 امداداللہ
نے 15 دن پہلے لکھا:
علم النحو و علم الصرف
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: فہرست دیکھیں۔
👤 محمد فاروق رضا
نے 18 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت ہی بہترین کام ہے ۔ اس کی پزیرائی یونی چاہیے ۔
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 ریاض الہدیٰ خان
نے 22 دن پہلے لکھا:
زبر دست، بحور کی لسٹ دیکھ کر میں حیران ہو گیا،میرے لیے تو شاعری میں سب سے مسلہ ہے یہی تھا ، واقعی بہت محنت کی گیی ہے ، جزاک اللہ خیرا
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 حمزہ
نے 23 دن پہلے لکھا:
بہت خوب
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 ریاض الہدیٰ خان
نے 23 دن پہلے لکھا:
عمدہ،زبردست
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 محمد حمزہ لاہور
نے 28 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت اچھا کام کررہےہیں اللہ پاک آپ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 عبد الوهاب
نے 30 دن پہلے لکھا:
ماشاء اللہ بہت خوب میرا وقت نہیں ہو رہا ہے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 مفتی ارقم قاسمی.
نے 31 دن پہلے لکھا:
حضرت بہت بہت شکریہ وقت کی ضرورت کے اعتبار سے آپ نے بہت ہی کافی شافی کام بڑی جاں فشانی کے ساتھ کیا اللہ تعالیٰ آپ کو بہتر سے بہتر بدلہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین ❤️ آپ کی اور آپ کے کام کی ہمیں قدر کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
جزاکم اللہ خیرا 🎉 🎉 🎉 🎉 🎉 🎉
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 سید ریاض شاہ
نے 33 دن پہلے لکھا:
ٹیکنالوجی کو سیکھنا
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: اسی ویب سائٹ کی فہرست دیکھیں۔
👤 اخت عثمان
نے 35 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ تبارک و تعالیٰ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 عطاء الرحمن
نے 41 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ کمال کی چیز ہے فضول وقت ضائع کرنے سے مانع چیز ہے اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 محمد عبیداللہ انور
نے 41 دن پہلے لکھا:
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے اور ہمیں آپ کے فیض سے مستفید فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 غلام نبی فیضی
نے 49 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ سبحان اللہ 🌹 یہ ایپ مجھے بہت اچھی لگی اور میرے دل میں جو تمنا تھی شعر و شاعری کرنے کی وہ اس ایپ کے ذریعے مجھے میرے دل کی تمنا پوری ہو جائے گی آپ کو اللہ تبارک و تعالی دونوں جہان کی نعمت سے مالا مال فرمائے اور مجھے بھی آپ نعت لکھنے شعر و شاعر کرنے کے لیے میرے لیے اسانی فرما دے اور مجھے آپ نعت لکھنا سکھائیں اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے گا
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
پرائیوٹ کورس کے لیے واٹس ایپ 03332837628 پر تشریف لائیں۔
👤 مجاہد الاسلام امجد
نے 54 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ ۔
اللہ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے ۔
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ شکریہ۔ 🙂
👤 محمد احمد صدیقی
نے 56 دن پہلے لکھا:
بچوں کا اسلام میں آپ کی آمد کے منتظر ہیں
جیسے پہلے دلچسپ سلسلوں کے تحت آپ لکھا کرتے تھے، سلسلے لکھتے اور چلاتے تھے ،
اب پرانے رسالے دِکھے تو اب جبکہ ہم حالیہ رسالوں کے مستقل قاری بن گئے ہیں ، آپ کی رسالہ بچوں کا اسلام میں دل چسپ آمد کے منتظر ہیں۔
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے، مصروفیات کے باعث رسائل و جرائد میں لکھنا اب بہت مشکل لگتا ہے، پھر بھی میں کوشش کروں گا ان شاء اللہ۔ 🙂
👤 حافظ زبیر الحسن
نے 60 دن پہلے لکھا:
اللہ تعالیٰ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے آمین
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ شکریہ۔ 🙂
👤 مظفر حسین نادم
نے 60 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ
اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ شکریہ۔ 🙂
👤 محمدياسراحمد
نے 63 دن پہلے لکھا:
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے آمین
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ شکریہ۔ 🙂
👤 عبدالرقیب یوسفزئی
نے 67 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 نور اسلام آزادآفریدی
نے 77 دن پہلے لکھا:
مولانا اسامہ سَرسَری!
یار قسم سے ہر بار کمال کرتے ہو ، آپ کے تمام ایپس ایک دُوسرے سے بڑھ کر مفید ہے ، اللہ تعالیٰ مزید ترقیاں نصیب فرمائیں۔
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 مظفر جمال قاسمی
نے 77 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھیں
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 مشتاق علی شیخ
نے 79 دن پہلے لکھا:
ماشإ اللہ جناب قبلہ استاد محترم محمد اسامہ سرسری صاحب کا طرز تکلم و طرز تدریس بہترین ہے۔ بہتر اس طرح ہے کہ وہ ہر بات واضح کرکے بتاتے ہیں۔ ہمت افزاٸ بھی کرتے ہیں۔ان کی طبیعت میں اب ٹھہرا بھی آ گیا ہے۔ بہت وہ جلد ذباتی ہو جاتے تھے۔ اب ماشإ اللہ خوش مزاج لگتے ہیں۔ ماشإاللہ نظم کے ساتھ نثر بھی ان کا لاجواب ہے۔اللہ کریم انہیں سلامت رکھے۔
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 یمین علی
نے 79 دن پہلے لکھا:
اسلام علیکم
مجھے فارسی کے مصدر اور ان کے مضارع اگر آپ ان کا پی ڈیااف بھیج دے تو مہربانی ہو گی
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
تسہیل فارسی PDF:
https://bit.ly/Tasheel-Farsi
👤 فرحت رفیق
نے 85 دن پہلے لکھا:
ما شاءاللہ ،آپ نے وہ کام کیا ہے جو ابھی تک میری نظر میں کسی نے نہیں کیا۔۔اللہ آپ کو مزید برکتیں عطا فرمائے۔آمین
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 محمد آصف فاؔنی
نے 86 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 محمد اویس گڈانی
نے 87 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ ، بہت زبردست، بہت کام کی ویبسائیٹ ہے،علم و ہنر کا ایک خزانہ ہے۔
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 معین حسن
نے 89 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت اچھی ہے لیکن سرسری صاحب غائب ہیں رسالہ بچوں کا اسلام و خواتین کے اسلام سے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: اللہ خوش رکھے۔ 🙂 ہر کام کا ایک وقت اور ایک دور ہوتا ہے۔
👤 علی
نے 93 دن پہلے لکھا:
زبردست
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 مفتی حفیظ الرحمن
نے 102 دن پہلے لکھا:
ماشاء اللہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 واجد علی واصف
نے 104 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 اسد رضا
نے 107 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 حبیب الحسن
نے 110 دن پہلے لکھا:
ماشاء اللہ بہترین
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 شان شہزاد تومر
نے 115 دن پہلے لکھا:
ماشااللہ بہت اعلی سلسلہ ہے سلامت رہیں ❤️
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 محمد مسعود خوشابی
نے 116 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت خوب۔۔
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 ام ھادی
نے 118 دن پہلے لکھا:
ماشاء اللہ بہت بہترین
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 ام ثاقب
نے 120 دن پہلے لکھا:
الحمدللہ بہت مفید ہے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 ہمایوں مجید
نے 120 دن پہلے لکھا:
بہت خوب ..ماشاءاللہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 محمد رفیق قاسمی
نے 123 دن پہلے لکھا:
الحمدللہ طیب
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 بنت مقبول
نے 125 دن پہلے لکھا:
ماشاء الله ۔۔۔ بہترین ۔۔۔
اللہ آپ کو مزید ترقی دے اور اس کا بہترین اجر عطا کرے۔۔آمین یا رب العالمین
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 آصف خان جدون
نے 126 دن پہلے لکھا:
زبردست
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 قاری محمد جعفرعلی
نے 127 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت خوب ۔
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 غلام مصطفی ازہری
نے 127 دن پہلے لکھا:
الحمدللہ طیب
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 مقصود علی شاہ
نے 128 دن پہلے لکھا:
بے حد مفید اور عمدہ ویب سائٹ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 محمدانور
نے 128 دن پہلے لکھا:
بہت اچھےطریقےسےسمجھاتےہیں
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 اسداللہ
نے 129 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ اس کو دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا ہے، استاذِ محترم محمد اسامہ سرسری صاحب کےلیے دل سے بہت ساری دعائیں نکلی ہیں
تمام سہولیات فراہم کرنے کا اجراستاذ محترم کو اللہ پاک اپنے شایانِ شان دے ، آمین
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 محمد جاوید
نے 132 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت زبر دست اللہ اپ کے علم وعمل میں برکت ڈالے امین ثم امین،
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ شکریہ۔ 🙂
👤 محمد حمزہ
نے 132 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللّٰه بہت زبردست
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 محمد مہتاب نصیر
نے 133 دن پہلے لکھا:
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور مزید ترقیاں نصیب فرمائے آمین
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 مقدام ساجد
نے 136 دن پہلے لکھا:
ماشاء اللہ! بہترین کھیل ہیں ، دماغ کھول کر رکھ دیا ۔ فجزاکم اللہ تعالیٰ خیرا فی الدارین
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 اریب
نے 141 دن پہلے لکھا:
ماشآ ءالله لا قوة الا بالله
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 نازیہ نزی
نے 144 دن پہلے لکھا:
ماشاء اللہ !بہترین ہے سب کچھ🌹
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 ملک اسد
نے 147 دن پہلے لکھا:
آپ کا کام واقعی بہترین ہے اللہ آپ کو کامیاب فرمائے آمین
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 محمد خبیب عامر
نے 148 دن پہلے لکھا:
بہت اعلیٰ ماشاءاللہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 علی
نے 148 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت زبردست
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 غلام صمدانی
نے 148 دن پہلے لکھا:
یہاں کس اسکور کی بات ہو رہی ہے اور کس ایپ کی؟؟
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: ویب سائٹ کے متعدد گیمز کی۔
https://usamasarsari.com/games/
👤 غلام صمدانی
نے 148 دن پہلے لکھا:
زبردست ہے۔۔اسمیں خدمت خلق کو بھی ملحوظ رکھا گیا ہے۔۔وگرنہ آج کے حالات ہم بخوبی جانتے ہیں۔۔شکریہ۔
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 حافظ محمد
نے 148 دن پہلے لکھا:
کمال است
سمندر کو کوزے بند کر دیا محترم اسامہ سَرسَری نے
ہر چیز کی ویب سائٹ پر میسر ہے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: دعاؤں کی درخواست ، بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 معلمہ اقراء بنت
نے 149 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بارک اللہ فیک الھم زدفزد بہت اچھی ترتیب ہے اللّٰہ کریم مزید ترقی عطا فرمائے آمین
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 فضل اللہ آزاد
نے 150 دن پہلے لکھا:
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
بہت خوب
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ شکریہ۔ 🙂
👤 بشری بنت عبدالحلیم
نے 155 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت عمدہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 عبداللطیف
نے 156 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہہ
آپ نے بہت خوب محنت کی ہے
معلم اور طالب علم دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 نزیل احسن
نے 158 دن پہلے لکھا:
الحمد للہ موبائل میں اگر وقت گذر رہا ہے تو قرآن کے ساتھ ،اس بات کی خوشی ہے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: الحمدللہ 🙂
👤 محمد مبارک انصاری
نے 167 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ تبارک اللہ
اللہ آپ کو ایمان و عمل کے ساتھ لمبی زندگی نصیب کرے آمین یا رب العالمین۔
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 سلیم مسافر
نے 168 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 نزیل احسن
نے 169 دن پہلے لکھا:
میں نے پوچھا تھا کہ آپنے یہ ایپ کتنے دنوں پہلے اپلوڈ کیا کیونکہ مجھے حیرت ہے کہ اول نمبر پانے والے نے کتنے گھنٹوں میں اتنا ڑیادہ اسکور کیسے بنا لیا
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آپ بھی ہمت کرکے اتنا اسکور بنائیں تو مانوں۔ 🙂
👤 نزیل احسن
نے 169 دن پہلے لکھا:
جزاک اللہ خیرا کثیرا ،جناب میرا اسکور بحال ہو گیامیں نے تو بد دل ہو کر کھیلنا چھوڑ دیا تھا،آج ایسے ہی کھولا کہ چلیں یادداشت چیک کرتے ہیں دیکھا تو خوشی بھی ہوئ اور دل کی کدورت بھی دور ہوى شکریہ الحمدللہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: یرحمک اللہ 🙂
👤 محمد احمد صدیقی
نے 169 دن پہلے لکھا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے عالمی حفاظ کھیل میں تقریبا 200 سے زائد سکور بنائیں ہیں لیکن کچھ دنوں پہلے میں نے مزید کھیلنے کے لیے لنک پر کلک کیا تو اول تو میرا نام ہی نہیں تھا تو دکھا تو 16 سکور باقی رہ گئے تھے گزارش ہے کہ نظر کرم فرما ئیں اور اس مسئلہ کو حل فرمائیں
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: جس نام سے ایک مرتبہ کھیلیں تو ہر مرتبہ اسی نام سے کھیلیں، اسپیز کے فرق یا زبر زیر کے فرق سے آئی ڈی بدل جاتی ہے۔
👤 لطف اللہ
نے 172 دن پہلے لکھا:
الحمدللہ مجھے بہت اچھا لگا یہ ترتیب بہت اچھی ہے اور مجھے بہت فائدہ ہوا ہے اس کا
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 زین العابدین چکوال
نے 174 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ الحمداللہ یہ والا جائزہ لینا بہت اچھا ہے اللہ پاک آپ کو اجر عظیم دے آپ سے درخواست کرنی تھی معزرت کے سات کے مین نے اپنے اسکور 5300 کیے تھے لیکن اب جب ایپ کو اوپن کیا تو 3250 تھے تو آپ ست گزارش ہے میرے اسکور کو پوارا کر دے جزاک اللہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بحال کردیا
👤 نزیل احسن
نے 175 دن پہلے لکھا:
کیوں جناب یہ آپکے ایپ میں کچھ گڑ بڑ ہے یا کچھ اور چل رہا ہے ،میرا اسکور 10600سے اوپر کچھ تھا اور میں ٹاپ 19 میں تھا آج دیکھتا ہوں کہ میں 31پوززیشن میں ہوں اورمیرا اسکور 6سو کچھ پر آ گیا سب کے رپلائ تو دیں
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بحال کردیا
👤 حافظہ منزہ محسن
نے 175 دن پہلے لکھا:
میں نے یہ گیم کھیلا میرا اسکور کافی تھا پر کل طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے نہ کھیل سکی اج دیکھا میرا اٹھ سو اسکور گر گیا اسے کیسے ہوا پلیز میرا اسکور چیک کریں ٹاپ 10 پر نام تھا میرا اسکور 2300تھا اب 1500اور کچھ شو ہو رہا ہے براہ مہربانی چیک کیجیے گا میرے پاس سکرین شاٹ ہے اسکور کے اپ کہیں گے تو سینڈ کر دوں گی چیک کریں میرا اسکور واپس ویسے ہی کریں پلیز
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بحال کردیا
👤 عبدالماجد
نے 176 دن پہلے لکھا:
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھائی میرا اسکور زیرو ہوگیا کیا ہوا
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اب دیکھیں۔
👤 نزیل احسن
نے 177 دن پہلے لکھا:
جناب،آپنے یہ ایپ کب سے اپلوڈ کیا ہے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: کچھ دن پہلے
👤 غلام نبی فیضی
نے 177 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت عمدہ لاجواب دل باغ باغ ہو گیا حضرت اسی طرح محنت کرتے رہیں اللہ اپ کو دونوں جہان کی نعمتوں سے مالا مال فرمائے اور ہم لوگ بھی آپ سے لطف اٹھائے 🌹👍👌👌👌👌👌👌🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰👍👍👍👌👌👌👌👌👌👌
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 امجد علی راجپوت
نے 179 دن پہلے لکھا:
بھائی جان میری آیڈی بندہو گئی ہے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: نام والے خانے میں وہی نام دوبارہ لکھیں۔
👤 محمد شاھد ۱۳۵
نے 180 دن پہلے لکھا:
بھائ جان میرے اندر چالو کیوں نہیں ہو رہا ہیں ایسا تھوڑی نا چلتا ہے ہم بھی تو حافظ قرآن ہیں
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: انٹرنیٹ کی اسپیڈ سست ہوگی یا پھر کروم میں آپ کی ہسٹری اور کیشے فل ہوگا۔
👤 عنایت اللہ
نے 181 دن پہلے لکھا:
بہت اچھا لگا دیکھ کر
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 شبیر فلاحی انڈیا
نے 181 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ! زبردست وقت گزر رہا ہے ـ اور یادداشت تازہ ہو رہی ہے۔اللہ تعالی اس کام کے کرنے والوں کو خوب ترقی عطا فرمائے امین ثم امین
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 عبد العظیم میمن
نے 181 دن پہلے لکھا:
السلام علیکم بھائی یہ میں نے دیکھا کہ میں اس کے اندر ہے نا 32 نمبر پا چکا تھا لیکن بعد میں لنک تو شروع نہیں ہو رہی تھی تو میں نے شروع کی واپس تو پہلے سے بتا رہا ہے میں نے واپس نام ڈالا تو واپس اسکور ایک اگیا ایسا کیوں
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: نام وہی ڈالیں جو پہلے ڈالا تھا، ایک حرف یا ایک اسپیز کا فرق بھی ہوا تو نئی آئی ڈی بن جائے گی۔
👤 ثوبان گجراتی
نے 182 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت سوچ ھے اسکو تیار کرنے والوں کی
دل کی رگیں خوشی کے مارے جھوم اٹھی
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 شبیر فلاحی انڈیا
نے 182 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ زبردست۔ کیاکہنےبھائ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 بلال احمد رحمانی
نے 183 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کارکردگی ہے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 فرقان احمد ہندوستان
نے 183 دن پہلے لکھا:
کبھی کبھی جواب کے چاروں خانہ میں صحیح جواب کے لئے ایک ہی سورۃ لکھ کر آتی ہے تو کس خانہ کو ٹچ کریں جیسے چارو میں سورۃ منافقون ہے حالانکہ صحیح جواب ہے لیکن چارو میں یہی سورۃ کانام ہے توکسی کو ٹچ کرنے پر غلط جواب کیوں بتاتا ہے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: اس سورت کی درست آیت نمبر پر کلک کریں۔
👤 محمد جنيد الهند
نے 183 دن پہلے لکھا:
اس ایپ کے اندر جو آپ شن دیے ہیں
تو وہ کھلنے میں بہت وقت لگتا ہے فورا کے فورا ایک جواب دینے کے بعد دوسرے جواب دینے کے لیے وہ تیار نہیں ہوتا اپشن
پھر وقت لیتا ہے پھر کھلتا ہے
برائے مہربانی اپ اس سے تھوڑا جلدی کر سکتے ہو تو بہتر ہے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: جَزَاك اللّٰهُ خَیْرًا۔ 🙂
👤 محمد اسحاق ندوی
نے 183 دن پہلے لکھا:
ماشاء اللہ بہت ہی اچھا ایپ تشکیل دیا ہے آپ نے. اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
میرا مشورہ ہے کہ اسی طرح اگر سیرت النبی پر بھی ایک ایپ بنایا جائے تو اس بھی بہت فائدہ ہو گا
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂 ان شاء اللہ
👤 قاری محمد اکرم
نے 183 دن پہلے لکھا:
ماشاء بہت ہی عمدہ اور خوبصورت ایپ ہے.. حفاظ کرام کیلئے ایک نئی اور دلچسپ چیز ہے.. جووقت فضول موبائل میں لگاتے ہیں ان کے لیے وقت کو کار آمد نانے کا نسخہ دستیاب کردیا آپنے. اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے آمین.. مزید اس فیلڈ کےلئے آپ کا م کریں بہت سی چیزوں کی ضرورت ہے ابھی مدارس کے طلبہ کیلئے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: جَزَاك اللّٰهُ خَیْرًا۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 شبیر فلاحی انڈیا
نے 183 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت خوب ! اللہ تعالیٰ آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے آمین
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ شکریہ۔ 🙂
👤 مجیب الرحمٰن جودھپور
نے 183 دن پہلے لکھا:
بہت خوب جناب
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 نزیل احسن
نے 183 دن پہلے لکھا:
ما شا ءاللہ وقت قرآن کے ساتھ گذر رہا ہے اور یادداشت بھی بھترین ہو رہی ہےآیت نمبر میں تھوڑی مشکل ہوتی ہے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
آیت نمبر فقط چھوٹی سورتوں میں پوچھی جاتی ہے تاکہ آپ سورت کو شروع سے آیت تک دہرا لیں۔ 🙂
👤 عبد الحنان پالنپوری
نے 184 دن پہلے لکھا:
جزاک اللّہ خیرا بہت شکریہ جناب
ایسا ہی کھیل ہم چاہتے تھے
کھیل کھیل میں بہت کچھ سیکھنے دیکھنے کو مل رہا ہے
ان شآءاللّٰہ اول پوزیشن تک پہنچنے کا ارادہ ہے
ان شآءاللّٰہ ضرور پہنوں گا
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 عبد العظیم
نے 184 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت خوب
اللہ آپ کو اس کا بہترین بدل عطا فرمائے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 ساجد رنوجوی
نے 184 دن پہلے لکھا:
بہت خوب ماشاءاللہ دل باغ باغ ھوگیا۔
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 حافظ محمد مبارک
نے 184 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا ہے❤
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 محمد احمد صدیقی
نے 184 دن پہلے لکھا:
جزاک اللّہ خیرا بہت شکریہ جناب
ایسا ہی کھیل ہم چاہتے تھے
کھیل کھیل میں بہت کچھ سیکھنے دیکھنے کو مل رہا ہے
ان شآءاللّٰہ اول پوزیشن تک پہنچنے کا ارادہ ہے
ان شآءاللّٰہ ضرور پہنوں گا
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: ان شاء اللہ
بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 عبد الرشید ھمیرانی
نے 184 دن پہلے لکھا:
اچھا کھیل ہے کافی تجربہ ہوگا
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 شاہین مومن یونس
نے 184 دن پہلے لکھا:
الحمدللا ہ. بہت خوب علم میں اضافہ ہوا بہت خوب ماشا اللّٰہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: الحمد للہ ، شکریہ۔ 🙂
👤 عبد الحنان پالنپوری
نے 184 دن پہلے لکھا:
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ ترتیب دیا ہے اس کےذریعہ بہت حفاظ اپنی یادداشت میں اضافہ ہوگا
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 طہ
نے 186 دن پہلے لکھا:
اچھا ہے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 سمیہ قریشی
نے 187 دن پہلے لکھا:
کیسے کھیلے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: قرآنی یاد داشت کھیل؟ دو ایک جیسے ایک ساتھ کھولیں۔
👤 حنظلہ
نے 188 دن پہلے لکھا:
صرف انتظار کیجیئے دلھ رہا ہے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: انٹرنیٹ سست ہوگا۔
👤
نے 189 دن پہلے لکھا:
💯💯💯
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 سلیم مسافر
نے 189 دن پہلے لکھا:
بہت خوب
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 چاند
نے 191 دن پہلے لکھا:
گیم چالونہیں ہو رہا ہے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: گیم کا نام لکھیں
👤 چاند
نے 191 دن پہلے لکھا:
بہت خوب
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 محمد عادل
نے 192 دن پہلے لکھا:
عالمی یادداشت کھیل پسند آیا
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 محمد عادل
نے 192 دن پہلے لکھا:
مجھے یہ کھیل بہت بہتر لگا جزاک اللہ خیراً
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 قیصر احمد
نے 192 دن پہلے لکھا:
گیم کہاں سے ڈاؤن لوڈ کرے جی
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: https://usamasarsari.com/games/
👤 یاور نجار
نے 193 دن پہلے لکھا:
زبر دست
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 آفاق حسین تاثیر
نے 193 دن پہلے لکھا:
السلام علیکم قبلہ میں نے ابھی ابھی ایپ کے ذریعے کورس مکمل کیا ہے لیکن یہاں اس ویب سائیٹ پر میری سند ظاہر نہیں ہو رہی۔ کافی سرچ کیا ہے۔ مہربانی فرمائیں مجھے سند پی ڈی ایف میں یا اس کی امیج بھیجیں مجھ سے ایپ سے سیو نہ ہو سکی
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: ویب سائٹ پر فقط ان کی سند اپلوڈ ہوتی ہے جو مکمل کورس مجھ سے براہ راست واٹس ایپ 03332837628 پر کرتے ہیں۔ 🙂
👤 محمد کاشف
نے 194 دن پہلے لکھا:
قرآنی یادداشت گیم اوپن نہیں ہورہی
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: انٹرنیٹ چیک کیجیے۔
👤 کاشف
نے 194 دن پہلے لکھا:
بھت زبردست ہے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 عبد القادر قاسمی
نے 194 دن پہلے لکھا:
بہترین ذہنی ورزش ہے یاد داشت بڑھانے کا بہترین طریقہ ہے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 ظہیر المصطفی
نے 195 دن پہلے لکھا:
اچھی گیم بھی اور علم بارک اللہ فی
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔ شکریہ۔ 🙂
👤 فاطمة مرزا
نے 195 دن پہلے لکھا:
ماشاءالله تبارك الله بارك الله فيك
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آمین۔
👤 انس
نے 195 دن پہلے لکھا:
بہت اچھاایپ ہے
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 فہیم
نے 195 دن پہلے لکھا:
بہت اچھا ماشاءاللہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 محمدزبیر پنجاب سے
نے 195 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 ساجد رائو
نے 196 دن پہلے لکھا:
ماشا اللہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 ش۔م۔دانش
نے 196 دن پہلے لکھا:
اس میں تو کچھ بھی خاص نہیں ہے۔ بچوں والا کھیل ہے۔
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: یہ پوری ویب سائٹ کا تبصرہ خانہ ہے، کسی خاص کھیل پر بات کریں تو اس کا نام لکھا کریں۔ 🙂
👤 محمد کاشف ملتان
نے 196 دن پہلے لکھا:
بہت خوب
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 شافي أحمد
نے 196 دن پہلے لکھا:
ابهي كهيلا نهي هي
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: جی بہتر 🙂
👤 سلیم مسافر
نے 197 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 عبد الرحمن
نے 197 دن پہلے لکھا:
اس میں کیا کرنا ہے؟
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: ویب سائٹ کیسی لگی؟ بس یہ اظہار کرنا ہے۔
👤 ابو حمدان بریلی
نے 198 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ! آپ کی ویب سائٹ علم، حکمت اور سلیقے کا حسین امتزاج ہے۔ ہر ہر گوشہ محنت اور اخلاص کی گواہی دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی کاوشوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور اسے دینی و تعلیمی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین!
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: تعریف اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔جزاک اللہ خیرا۔ 🙂
👤 محمد زین
نے 198 دن پہلے لکھا:
الحمد للہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 نوید
نے 198 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 راشد اقبال
نے 198 دن پہلے لکھا:
How it safe
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: سوال واضح کیجیے اور اردو میں لکھیے۔
👤 کوثر
نے 198 دن پہلے لکھا:
میرے پاس قرآنی یادداشت گیم کھل نہیں رہی کیا کوئی فیس ہے اس کی
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: آپ کی انٹرنیٹ اسپیڈ سست ہوگی، یہ گیم مفت ہے۔
👤 ایچ ڈی شعیب
نے 198 دن پہلے لکھا:
بہت پیاری اور مفید ویب سائٹ ہے۔ جزاک اللہ 🫴🥰 بھائی 🤗
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 شعیب
نے 199 دن پہلے لکھا:
مجھے پسند آئی ویب سائٹ
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 حافظ ساریہ
نے 199 دن پہلے لکھا:
اس ویب ایک کمی ہے کے اگر ہم اس ویب کو بند کردیں تو ہمارے درجات کم ہوجاتے ہیں
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: اب قرآنی یادداشت کھیل ہمیشہ سیو بھی ہوتا رہے گا تاکہ بند کرکے کھولنے پر اسی درجے سے شروع ہو جہاں تک آپ پہنچے ہیں۔
👤 وقار احمد
نے 199 دن پہلے لکھا:
ماشاءالله تبارك الله
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 علی معاویہ
نے 199 دن پہلے لکھا:
آپ کی ویب سائٹ بہت پسند آئی اسامہ بھائی
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: شکریہ۔ 🙂
👤 محمد فرقان ادریس
نے 200 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ استاذ مکرم اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین یارب العالمین
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
👤 بنت ابو بکر کراچی
نے 199 دن پہلے لکھا:
ماشاءاللہ آپ کی ویب سائٹ پر ہر ہر چیز بہت عمدہ ہے، خصوصا ٹولز اور گیمز کا تو جواب ہی نہیں، ماشاءاللہ لاقوۃ الا باللہ۔
جواب از محمد اسامہ سَرسَری: بہت شکریہ، اللہ خوش رکھے۔ 🙂
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ