📢 سیکھنے والے توجہ فرمائیں:
اگر آپ کو قاعدہ، ناظرہ، حفظ، تجوید، درس نظامی کی کتب، کوئی مخصوص فن یا ہنر سیکھنا ہے تو متعلمین پر کلک کیجیے، اپنا مطلوبہ فن منتخب کیجیے، آپ کے سامنے استاد کی تفصیلات آجائیں گی، ان کی پروفائل کا جائزہ لیں، واٹس ایپ پر رابطہ کریں، دو دن ٹرائل بیس پر پڑھیں، اگر اطمینان ہو تو فیس ادا کرکے باقاعدہ پڑھیں، اگر اطمینان نہ ہو تو دوبارہ متعلمین پر کلک کریں، دوبارہ اسی فن کو منتخب کریں، آپ کے سامنے ہر بار نئے استاد کی پروفائل آئے گی۔
متعلمین
📢 سکھانے والے توجہ فرمائیں:
اساتذۂ کرام معلمین پر کلک کرکے اپنی پروفائل بنائیں، نام، کورس، واٹس ایپ نمبر وغیرہ درج کریں، متعلمین آپ سے رابطہ کرلیں گے، مناسب فیس طے کریں، دو دن بغیر فیس کے بطور ٹرائل پڑھائیں، اگر سیکھنے والے مطمئن ہوں گے تو فیس ادا کرکے باقاعدہ کلاسز لیں گے۔
معلمین