اس کورس میں آپ کو واٹس ایپ پر یہ چیزیں بذریعہ ویڈیوز سکھائی جائیں گی اور ہر الجھن کا حل آپ بذریعہ اسکرین شاٹ پوچھ کر حل کرسکیں گے، سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ ساری چیزیں آپ کو موبائل پر کرنا سکھائی جائیں گی:
(1) آڈیو کیسے ریکارڈ کریں؟
(2) ماہرانہ آڈیو ایڈیٹنگ
(3) آڈیو کو ویڈیو میں کیسے تبدیل کریں؟
(4) ویڈیو میں متعلقہ تحریر و تصویر کیسے شامل کریں؟
(5) ماہرانہ ویڈیو ایڈیٹنگ
(6) سب ٹائٹل بنانے کا آسان طریقہ
(7) تھمبنیل کیسے تیار کریں؟
(8) یوٹیوب چینل کیسے بنائیں؟
(9) یوٹیوب چینل کو ویری فائی کیسے کریں؟
(10) ویڈیو کو پروفیشنل طریقے سے کیسے اپلوڈ کریں؟
(11) ٹائٹل، ڈسکرپشن اور ٹیگز کیسے ایڈ کریں؟
(12) یوٹیوب چینل اور ویڈیو کی پبلسٹی کیسے کریں؟
(13) یوٹیوب سے جائز ارننگ کیسے کریں؟
کورس کرنے کے لیے اس واٹس ایپ (03332837628) پر “مجھے یوٹیوبر کورس کرنا ہے” لکھ کر بھیجیں۔