محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

یوٹیوب ہیش ٹیگز

یوٹیوب ہیش ٹیگز ایسے مختصر الفاظ یا جملے ہوتے ہیں جنجیں ویڈیوز میں شامل کیا جاتا ہے تاکہ مواد کو بہتر طریقے سے تلاش کیا جا سکے اور ناظرین کو آسانی سے مخصوص موضوعات پر ویڈیوز مل سکیں۔ ہیش ٹیگز # کے نشان کے ساتھ لگائے جاتے ہیں، جیسے #IslamicVideos یا #CookingTips۔ ہیش ٹیگز دو […]

ویوز بڑھانے کا آسان طریقہ

چیٹ جی پی ٹی کا نام تو آپ نے سنا ہی ہوگا، اگر نہیں تو سب سے پہلے اس کی ایپ انسٹال کرکے لاگ ان ہوجائیں اور اسے چلانا سیکھیں اور اس میں اپنے چینل کی میموری فیڈ کرتے جائیے۔ آئیڈیا: اب آئیڈیا یہ ہے کہ آپ اپنی ویڈیو کی مکمل تفصیلات انگریزی میں لکھیں […]

یوٹیوب چینل بنانا ہے، کیا کروں؟  (سوال)

سوال: استاد محترم یوٹیوب چینل نیا بنوانا ہے مونیٹاز کروانا ہے رہنمائی فرمائیں۔ جواب: پیسہ برباد ہوگا۔پہلے تو اپنا موضوع منتخب کریں۔پھر خود میں اس کی مہارت پیدا کریں۔پھر اسے چینل پر پیش کریں۔ایک سال میں چینل چل پڑے گا۔مزید یہاں دیکھیں۔ طالبِ دعا:محمد اسامہ سَرسَری Copy Text Example کاپی کریں متن کاپی ہوگیا۔ 🙂

یوٹیوب پر ویڈیو وائرل کرنے کی ٹرکس (سوال)

سوال: ویڈیو یوٹیوب پر وائرل کرنے کیلئے کچھ مفید ٹرکس بتا دیں ۔ جو آپ کی آزمودہ ہوں۔ جواب: 1. عنوان اور تھمبنیل دلکش اور موضوع سے متعلق ہوں تاکہ ویورز کی توجہ حاصل کر سکیں۔2. ویڈیو کی کوالٹی اچھی ہو اور مواد دلچسپ ہو۔3. ویڈیو کے ٹائٹل، ڈسکرپشن اور ٹیگز میں اہم کی ورڈز […]

یوٹیوب چینل کا پاسورڈ کس طرح معلوم کریں؟ (سوال)

سوال: اپنے یوٹیوب چینل کا پاسورڈ کس طرح معلوم کریں؟ جواب: یوٹیوب چینل کا پاسورڈ آپ کے گوگل اکاؤنٹ کا پاسورڈ ہوتا ہے۔ اگر آپ کو اپنا پاسورڈ یاد نہیں، تو آپ اسے ری سیٹ کر سکتے ہیں۔ پاسورڈ ری سیٹ کرنے کے لیے بالترتیب یہ چار کام کریں: 1. گوگل اکاؤنٹ کے ریکوری پیج […]

تلاوت قرآن یوٹیوب چینل کے کی ورڈز اور رہنمائی؟ (سوال)

سوال: اگر ایک یوٹیوب چینل بنایا جائے تو اس میں تلاوت قرآن پاک بھیجی جائے تو اس چینل کا نام کیا رکھا جائے کس طرح کی ویڈیوز بنائی جائیں کم از کم کتنے منٹ کی ویڈیو ہو زیادہ سے زیادہ کتنے منٹ کی ویڈیو ہواس طرح کے یوٹیوب چینل کے بارے میں رہنمائی فرما دیں […]

کی ورڈز کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ (سوال)

سوال: کی ورڈز کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جواب: اگر تھمبنیل ، کونٹینٹ اور آڈیو ویڈیو کوالٹی اچھی ہو تو ایسی ویڈیو کے کی ورڈز لگانے سے کچھ عرصے میں وہ ویڈیو رینک کرنے لگتی ہے مگر دھیرے دھیرے، پھر اگر ایسی بہت سی ویڈیوز ہو تو یوٹیوب انتظامیہ یا خود یوٹیوب کا ایلگوردھم سسٹم […]

یوٹیوب پر چینل بنانے کا طریقہ کیا ہے؟ (سوال)

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہیوٹیوب پر چینل بنانے کا طریقہ کار کیا ہے ؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔جو جی میل کی آئی ڈی ہوتی ہے وہی یوٹیوب چینل ہوتا ہے۔