یہ ختم نبوت کی محفل (غزل)
یہ ختم نبوت کی محفل آباد ہے آج بھی ویسی ہیجو قوم بھی اس کی منکر ہے، برباد ہے آج بھی ویسی ہی کہہ دیجیے ہر اک آندھی سے، آنا ہے تو آکر دیکھ لو تمٹوٹی ہیں اگرچہ کچھ شاخیں، بنیاد ہے آج بھی ویسی ہی اسلام کے پیارے فرزندو! بنیادی عقائد مت چھیڑومحمود کی […]
یا خود ہی آیا کرتے ہیں ۔ غزل
یا خود ہی آیا کرتے ہیںیا پاس بلایا کرتے ہیں روتے ہیں وہ خلوت پاتے ہیجو سب کو ہنسایا کرتے ہیں وہ کتنے خوش قسمت ہیں جوقرآن سکھایا کرتے ہیں دراصل وہی ہیں اہل اللہجو عزم بڑھایا کرتے ہیں منزل کی طلب میں کانٹوں کورستے سے ہٹایا کرتے ہیں جب ہاتھ نہ آئے کوئی شےتب […]