محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سیدہ حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہ ﷺ ۔ منقبت

محمد ﷺ کی نورِ نظر تھیں رقیہمحمد ﷺ کی لختِ جگر تھیں رقیہ بہت قابل و معتبر تھیں رقیہبہادر تھیں ، بے حد نڈر تھیں رقیہ عدوِّ خدا عتبہ نے ان کو چھوڑاضعیف اور بے بال و پر تھیں رقیہ ہوئے ان پہ قربان عثمان دل سےفدا اپنے عثمان پر تھیں رقیہ کی خاوند کے […]

سیدہ حضرت زینب رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہ ﷺ ۔ منقبت

جو تھیں شافعِ روزِ محشر کی بیٹیجو تھیں ساقیٔ حوضِ کوثر کی بیٹی بہن بھائیوں میں وہ سب سے بڑی تھیںوہ سارے رسولوں کے سرور کی بیٹی مصائب سہے خوب ہجرت کے دوراںتھیں حالاں کہ وہ سب سے بہتر کی بیٹی نبی نے نمازِ جنازہ پڑھائیقلندر تھیں شاہِ قلندر کی بیٹی بہت پیار کرتی تھیں […]

اُم المؤمنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا ۔ منقبت

تھے ماں باپ اعلیٰ قبیلوں کے سرداریوں سارے عرب میں بڑی تھیں صفیّہ تھے باپ ان کے ہارون ، موسیٰ چچا تھےحسب اور نسب میں بڑی تھیں صفیّہ اطاعت محمد کی کرتی تھیں دن بھرعباداتِ شب میں بڑی تھیں صفیّ غنیمت میں ان کو نبی نے لیا تھاجو قیدی تھے سب میں بڑی تھیں صفیّہ […]

اُم المؤمنین حضرت میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا – منقبت

محمد(ﷺ) کی زوجہ تھیں میمونہ حارثسعادت میں عمدہ تھیں میمونہ حارث مقام ان کو کیا خوب اونچا ملا تھاطبیعت کی سادہ تھیں میمونہ حارث چھیالیس احادیث مروی ہیں ان سےروایت میں اعلیٰ تھیں میمونہ حارث ہوئی ان کی شادی مقامِ ’’سرِف‘‘ میںہوئی فوت اسی جا تھیں میمونہ حارث مثالی تھا ان کا صلہ رحمی کرناسراپا […]

اُم المؤمنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا – منقبت

بہت نیک سیرت تھیں امِّ حبیبہبڑی خوب صورت تھیں امِّ حبیبہ تھا نام ان کا رملہ نہیں ہے جو معروف کہ مشہورِ کُنْیَت تھیں امِّ حبیبہ یہ خوش تھیں نبی سے ، نبی ان سے خوش تھےبھلی ، خوش طبیعت تھیں امِّ حبیبہ حدیثیں بھی منقول ان سے ہیں بے حدامینِ روایت تھیں امِّ حبیبہ […]

اُم المؤمنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا – منقبت

ہوئے خوب ان کے بھی وارے نیارےکہ تھے ان کی قسمت کے روشن ستارے خدا کی محبت ، نبی کی اطاعترہیں زندگی بھر انھی کے سہارے نبی کو بھی محبوب تھیں یہ بہت ہینبی بھی تھے ان کو دل و جاں سے پیارے تعلق تھا ان کا بنی مصطلق سےہوئے ان کی برکت سے آزاد […]

اُم المؤمنین حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا – منقبت

تھا نام ان کا زینب ، محمد کی بیویوہ یعنی کہ جحش اور امیمہ کی بیٹی نکاح ان کا مذکور قرآن میں ہےولیمے میں پردے کی آیت ہے اتری رکھا کرتیں روزے بھی کثرت سے زینبشب و روز بے حد نمازیں تھیں پڑھتی کہا بنتِ صدیق نے ان کی بابتکہ عادت کی اچھی ہیں ، […]

اُم المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا – منقبت

سعادت سے بھرپور تھیں ام سلمہبھلائی سے معمور تھیں ام سلمہ احادیث کثرت سے مروی ہیں ان سےفقاہت میں مشہور تھیں ام سلمہ وطن چھوڑا ، حبشہ گئیں اور مدینےغمِ دیں سے مجبور تھیں ام سلمہ ابو سلمہ اور سلمہ دونوں جدا تھےاور ان سے بہت دور تھیں ام سلمہ رہے ام سلمہ سے راضی […]

اُم المؤمنین حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا – منقبت

نصیب ان کا اچھا تھا ، اچھی تھیں حفصہمحمد تھے شوہر تو بیوی تھیں حفصہ کتب میں روایات ہیں ساٹھ ان کیاحادیث کی ایک راوی تھیں حفصہ عبادت خدا کی وہ کرتیں مسلسلتہجد بھی ہر رات پڑھتی تھیں حفصہ گھڑی آخری آئی جب بھی تھا روزہبہت روزے رکھنے کی عادی تھیں حفصہ سوالات کرتی تھیں […]

اُم المؤمنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا – منقبت

خدا کی عبادت میں آگے تھیں سودہنبی کی اطاعت میں آگے تھیں سودہ فقیروں میں تقسیم کرتی تھیں دولتکہ جود و سخاوت میں آگے تھیں سودہ دیا اپنا حق عائشہ کو انھوں نےکہ ایثار و الفت میں آگے تھیں سودہ ملا ان کو امت کی ماں کا جو رتبہتو شفقت ، محبت میں آگے تھیں […]