محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

لال شہباز قلندر کی فارسی غزل کا منظوم اردو ترجمہ

شیخ سید عثمان شاہ مروَندی علیہ الرحمہ معروف بہ “لال شہباز قلندر” کی مشہور فارسی غزل “نمی دانم کہ آخر چوں دمِ دیدار می رقصم” کا منظوم ترجمہ کرنے کی ایک کوشش:۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ […]

ہماری جان پاکستان ۔ نظم

ہماری جان پاکستانہماری شان پاکستانمحبت کے لیے تقدیر کا اعلان پاکستانپاکستان، پاکستان، پاکستان، پاکستان۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔نکھرتی زندگی دیکھوابھرتی روشنی دیکھونہ ہو کیوں رس بھری اردویہ شعر و شاعری دیکھوکہاں ہے ایسی زرخیزی؟یہاں کی تازگی دیکھویہ جو باحوصلہ ہیں ہمہماری فوج دیکھوخلاصہ ساری باتوں کا ہے عالیشان پاکستانپاکستان، پاکستان، […]

خدا کے نام پر جو مر نہیں سکتا ۔۔۔۔ غزل از محمد شیر عالم

خدا کے نام پر جو مر نہیں سکتا خدا کے نام پر جو مر نہیں سکتاوہ کچھ بھی زندگی میں کر نہیں سکتا جو جاں پر کھیل کر آیا ہے منزل تککسی طوفاں سے اب وہ ڈر نہیں سکتا نہ ہو جس دل میں احساساتِ انسانیکسی کا بھی بسا وہ گھر نہیں سکتا نہیں جس […]

حضرت ارویٰ بنت عبدالمطلب رضی اللہ عنہا – منقبت

بڑی جی دار تھیں خاتون ارویٰبہت غم خوار تھیں خاتون ارویٰ گناہ و معصیت ، ظلم و ستم سےرہی بے زار تھیں خاتون اروی بھتیجے پر ہزاروں جان سے قرباندیوانہ وار تھیں خاتون ارویٰ غریبوں اور ناداروں کے حق میںسدا دل دار تھیں خاتون ارویٰ سہی ہجرت سگے بیٹے کی کیوں کہسراپا پیار تھیں خاتون […]

حضرت خنساء بنت عمرو رضی اللہ عنہا – منقبت

نسب میں بھی تھیں برتر حضرتِ خنساشجاعت کی تھیں پیکر حضرتِ خنسا تماضر ان کا اصلی نام ہے ، لیکنلقب ان کا ہے اشہر حضرتِ ”خنسا“ رسولِ پاک سے تھیں یہ بڑی دس سالتھیں یعنی کہ معمر حضرت خنسا ہوئی تھی پہلی شادی عبدِ عزّٰی سےتھیں صابر بیوہ ہوکر حضرتِ خنسا بنے مرداس ان کے […]

خدا جانے یا وہ جانیں ۔ نعت

خدا جانے یا وہ جانیں مقامِ مصطفٰی کیا ہے؟ خدا جانے یا وہ جانیںمحمد پر عطا کیا ہے؟ خدا جانے یا وہ جانیں خدا کا علم کامل ہے ، ہمارا فہم ناقص ہےنبی کو علم کیا کیا ہے؟ خدا جانے یا وہ جانیں یہیں تک حوصلہ بخشا گیا میرِ ملائک کواب آگے سلسلہ کیا ہے؟ […]

حق و باطل میں ہیں دیوار  وہ  سارے ۔۔۔۔ غزل از محمد شیر عالم

حق و باطل میں ہیں دیوار  وہ  سارے حق و باطل میں ہیں دیوار  وہ  سارےمری   سرکار   کے   انصار   وہ   سارے نہیں چھوڑا کسی نے ساتھ حق سچ کاتھے رستے کس قدر دشوار وہ سارے بنے  ہیں  جو  نبیؐ  کی  آل   کے   دشمن عذابِ حق  کے  ہیں  حق دار  وہ  سارے حَسَد  کرتے  ہیں  جو  […]

کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں ۔۔۔۔ غزل از سید انشاء اللہ خان انشاء

کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں بہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں خیال ان کا پرے ہے عرش اعظم سے […]

وفا کی راہ پر ۔۔۔۔ غزل از زبیر زائر

وفا کی راہ پر بزدل کبھی جایا نہیں کرتے وفا کی راہ پر بزدل کبھی جایا نہیں کرتےکہ اس پر جانےوالے لوٹ کر آیانہیں کرتے بنا دیتا ہے مردہ ، غم کسی کے چھوڑ جانے کاکہ پتے چھوڑ جائیں تو شجر سایہ نہیں کرتے یہ بِن سوچے گزرجاتےہیں اپنی جان سے اکثر ارےواعظ وفا والوں […]

عروجِ عشق ۔۔۔۔ نظم ، عبد الواحد کاظم

عروجِ عشق اثر دیکھے کوئی عاشق مری شمع کے جلنے کانہیں شمع میں بھی بارد،نہیں محفل میں خاشاکی عروجِ عشق باقی ہے مری محفل  کی  رونق  میںمیں سودائی،تو ہرجائی،تو افلاکی،میں ہوں خاکی حرارت لی محبت سے ، نصیحت  لی  حکایت  سےمیں خاکی ہوں تو لیلیٰ کی محبت میں بنا پاکی منافق بھی بری دوزخ سے […]