حضرت فاطمہ بنت اسد رضی اللہ عنہا – منقبت
بھتیجا بنا ساقیِ جامِ کوثرنبی ﷺ ان کو رکھتے تھے ماں کے برابر اسد ان کے والد کا تھا نامِ نامیتو بیٹے تھے ان کے علی شیر حیدر ہوئیں موت کے بعد رشکِ صحابہمحمد ﷺ کے کُرتے میں تکفین پاکر بہو آپ کی دخترِ مصطفیٰ تھیںبہو ساس کا نام تھا ایک یکسر نبی ﷺ کو […]
حضرت ام ہانی بنت ابو طالب رضی اللہ عنہا – منقبت
رہیں شمعِ نورِ ہُدیٰ ام ہانیرہا ہند یا فاطمہ نامِ نامی ملی ہے انھیں منفرد رشتے دارینبی ﷺ تھے کزن اور علی ان کے بھائی انھیں بھی سعادت ہوئی ہے یہ حاصلانھوں نے نبی کا پیا جھوٹا پانی دوا ضعف کی ان کی برکت سے ہم نے”پڑھو تیسرا کلمہ سو بار“ پائی بہادر تھیں حضرت […]
حضرت ارویٰ بنت عبدالمطلب رضی اللہ عنہا – منقبت
بڑی جی دار تھیں خاتون ارویٰبہت غم خوار تھیں خاتون ارویٰ گناہ و معصیت ، ظلم و ستم سےرہی بے زار تھیں خاتون اروی بھتیجے پر ہزاروں جان سے قرباندیوانہ وار تھیں خاتون ارویٰ غریبوں اور ناداروں کے حق میںسدا دل دار تھیں خاتون ارویٰ سہی ہجرت سگے بیٹے کی کیوں کہسراپا پیار تھیں خاتون […]
حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا – منقبت
حامل تھی ان کی زندگی بے حد سرور کیکیوں کہ ملی تھی ان کو غلامی حضور کی کس ملک میں تھیں اور کہاں یہ پہنچ گئیںکیا کیا صعوبتیں ہیں انھوں نے عبور کی دی شاہِ مصر نے شہِ عالَم کو ماریہیعنی کہ ابتدا تھی نبی کے ظہور کی مصر و عرب میں آپ کی برکت […]
حضرت ہند بنت عتبہ رضی اللہ عنہا – منقبت
ہند بنتِ عتبہ ان کا نام تھااور سخاوت کرنا ان کا کام تھا بیوی تھیں حضرت ابوسفیان کیان کا بیٹا رب کا اک انعام تھا تھے ابوسفیان سردارِ قریشاور کلیجے کا بھی قصہ عام تھا دشمنِ اسلام تھے دونوں ، مگردونوں کی تقدیر میں اسلام تھا پہلے قصے جو ہوئے تھے سو ہوئےپُرسعادت دونوں کا […]
حضرت خنساء بنت عمرو رضی اللہ عنہا – منقبت
نسب میں بھی تھیں برتر حضرتِ خنساشجاعت کی تھیں پیکر حضرتِ خنسا تماضر ان کا اصلی نام ہے ، لیکنلقب ان کا ہے اشہر حضرتِ ”خنسا“ رسولِ پاک سے تھیں یہ بڑی دس سالتھیں یعنی کہ معمر حضرت خنسا ہوئی تھی پہلی شادی عبدِ عزّٰی سےتھیں صابر بیوہ ہوکر حضرتِ خنسا بنے مرداس ان کے […]
دم بدم میرا طرف دار ہوا کرتا تھا ۔۔۔۔ غزل از عارف نظیر
دم بدم میرا طرف دار ہوا کرتا تھا دم بدم میرا طرف دار ہوا کرتا تھا یہ جو دشمن ہے کبھی یار ہوا کرتا تھا جو ترے دل سے تڑی پار ہوا کرتا تھا مرگِ تنہائی سے دو چار ہوا کرتا تھا میں سمجھتا تھا محبت ہی مری دولت ہے پر مرا یار سمجھدار […]
وہ شخص میرے پاس بڑی دیر تک رہا ۔۔۔۔ غزل از محمد ولی صادق
وہ شخص میرے پاس بڑی دیر تک رہا وہ شخص میرے پاس بڑی دیر تک رہا سو میں بھی بد حواس بڑی دیر تک رہا وہ بے رُخی کے ساتھ ہی سنتا رہا مجھے میں محوِ التماس بڑی دیر تک رہا بِکتے تھے واں لباس ہزاروں کے دام میں لے کر میں سو پچاس بڑی […]
خونی لبوں پہ کیسا ترستا سوال تھا ۔۔۔۔ غزل از محمد رمیز بٹ
خونی لبوں پہ کیسا ترستا سوال تھا خونی لبوں پہ کیسا ترستا سوال تھا ہر پھول لاجواب تھا ہر چہرہ لال تھا آنکھیں بھر آئیں میری کہ منظر کمال تھا میرا ملال دیکھ کے وہ پر ملال تھا میں ہو تو جاتا یار ترے عشق میں فنا بس اپنے والدین کا مجھ کو خیال تھا […]
دوری رہی، وصال کی حد تک نہیں گیا ۔۔۔۔ غزل از محمد حسنین سہیل
دوری رہی، وصال کی حد تک نہیں گیا دوری رہی، وصال کی حد تک نہیں گیا یہ زخم اندمال کی حد تک نہیں گیا ہم نے اٹھائے ہاتھ دعا کی فقط دعا دستِ طلب سوال کی حد تک نہیں گیا ہے گردشِ مدام سے وحشت کشید کی دل جنبشِ مآل کی حد تک نہیں گیا […]