محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

گرامر کی لاجک

بعض دوستوں کو مدارس میں پڑھائی جانے والی عربی گرامر میں رٹوں، گردانوں، صیغوں اور تعلیلات پر اعتراض ہے کہ جب دنیا کی ہر زبان محض ڈائرکٹ بول چال والے طریقے سے سیکھی سکھائی جاسکتی ہے تو عربی کیوں نہیں؟ دیکھیں، عربی زبان سیکھنے کا مقصد اگر عرب ممالک میں جاکر گفتگو میں سہولت پیدا […]

اربعین بلدانیہ

علامہ ابن عساکر دمشقی کی اربعین بلدانیہ عجیب کتاب ہے ، اس میں انھوں نے چالیس حدیثیں چالیس اساتذہ سے چالیس شہروں میں چالیس صحابہ سے نقل کی ہیں اور یہ چالیس حدیثیں امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن کے فضائل و مناقب پر مشتمل ہیں۔ طالبِ دعا:محمد اسامہ سَرسَری

ضعیف حدیث کی اہمیت

ضعیف حدیث سے فقہاء و محدثین نے مستحبات کو ثابت کیا ہے، ان میں سے 8 مشہور مثالیں یہ ہیں: 1. اذان میں ٹھہر ٹھہر کر اور اقامت میں جلدی کہنا2. گردن کا مسح3. صلاۃ التسبیح4. صلاۃ الاوابین5. لیلۃ الجائزۃ میں عبادت6. عید الاضحی کی رات عبادت7. نماز کے بعد دایاں ہاتھ پیشانی پر رکھ […]

ابجد ایپ

اس ایپ میں آپ کسی بھی لفظ کے ابجدی نمبر معلوم کرسکتے ہیں، نیز کسی بھی عدد کے مطابق ابجدی لفظ یا فقرہ بھی مرتب کرسکتے ہیں۔

علمِ ابجد

علمِ ابجد کا تعارف 🔺 الف سے ے تک جو ترتیب اردو قاعدے کی پہلی تختی میں لکھی ہوتی ہے انھیں ”حروفِ ہجا“ یا ”حروفِ تہجی“ کہا جاتا ہے۔ جبکہ درج ذیل ترتیب کے مطابق حروف کو ”حروفِ ابجد“ کہتے ہیں، ان میں سے ہر حرف کا ایک نمبر مخصوص کرلیا گیا ہے، چونکہ یہ […]

محمد اسامہ سَرسَری کی تصانیف:

  آؤ تحریر سیکھیں آؤ شاعری سیکھیں آؤ عروض سیکھیں (جدید عروض) آؤ عروض سیکھیں (روایتی عروض) آؤ قافیہ سیکھیں آؤ فارسی سیکھیں آؤ زبان و بیان سیکھیں آسان قرآنی عربی کورس آسان علمِ دین کورس آسان وزن شعری کورس اعراب کورس اسلامی اخلاق سیریز (متعدد کتب) اسمارٹ ارننگ کورس اردو شعراء اسمائے محمد منظوم […]