حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا – منقبت
عابدہ ، زاہدہ ، صالحہ ، عالمہیعنی ہر حکمِ رب کی تھیں یہ تابعہ دخترِ قیس ، زوجہ اسامہ کی تھیںنام تھا ان صحابیّہ کا فاطمہ خوب صورت بھی تھیں ، خوب سیرت بھی تھیںشب تہجد میں ، دن بھر رہیں صائمہ کیں حدیثیں روایت انھوں نے بہتہیں یہ مشہور ”جسّاسہ کی راویہ“ سب صحابہ […]
آج کل مجھ کو ہے اس کے جانے کا غم ۔۔۔۔ غزل از منزہ اقبال
آج کل مجھ کو ہے اس کے جانے کا غم آج کل مجھ کو ہے اس کے جانے کا غم جس کے غم سے ہے کم کل زمانے کا غم. پھول سی اک کلی خاک میں مل گئی خاک کو بھی ہوا اس خزانے کا غم. یاد کرنا بھی ہے درد دل کا سبب. اور […]
رسول الراحة ﷺ کی مبارک مسکراہٹیں ۔ نعت
جگمگاتے گہر آؤ مل کر چنیںمسکرا کر پڑھیں ، مسکرا کر سنیںکونسی بات پر ، کس جگہ ، کس گھڑیمسکرائے نبی ، مسکرائے نبی (ﷺ)۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔سب سے آخر میں نکلے گا جو آگ […]