محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

دم بدم میرا طرف دار ہوا کرتا تھا ۔۔۔۔ غزل از عارف نظیر

دم بدم میرا طرف دار ہوا کرتا تھا   دم بدم میرا طرف دار ہوا کرتا تھا یہ جو دشمن ہے کبھی یار ہوا کرتا تھا جو ترے دل سے تڑی پار ہوا کرتا تھا مرگِ تنہائی سے دو چار ہوا کرتا تھا میں سمجھتا تھا محبت ہی مری دولت ہے پر مرا یار سمجھدار […]

کیا قرینے سے ہمیں آپ نے برباد کیا ۔۔۔۔ غزل از مکرم حسین اعوان

کیا قرینے سے ہمیں آپ نے برباد کیا کیا قرینے سے ہمیں آپ نے برباد کیا بھوک نے قید کی تشویش سے آزاد کیا زخم خنجر سے لگانے کی روایت تھی یہاں کسی انسان نے پھر لہجے کو ایجاد کیا اک وفا دار قبیلے کے ہیں ہم چشم و چراغ منتخب اس لیے ہے پیشہء […]

میرے مالک نے مرے حق میں یہ احسان کیا ۔۔۔۔ غزل از میر تقی میر

میرے مالک نے مرے حق میں یہ احسان کیا میرے مالک نے مرے حق میں یہ احسان کیاخاک ناچیز تھا میں سو مجھے انسان کیا اس سرے دل کی خرابی ہوئی اے عشق دریغتو نے کس خانۂ مطبوع کو ویران کیا ضبط تھا جب تئیں چاہت نہ ہوئی تھی ظاہراشک نے بہ کے مرے چہرے […]

دل تو کہتا ہے ۔۔۔۔ نظم از ارشد رشید

دل تو کہتا ہے کہ حالات پہ کچھ بات کروں آشکار  اپنے سُلگتے ہوئے جذبات کروں دل تو کہتا ہے کہ حالات پہ کچھ بات کروں چپ رہوں گا تو یہ ظالم کی مدد ہی ہوگی خامشی بھی کسی کافر کی رسد ہی ہوگی دل میں بھی آگ ہے ایسی کہ قلم جل جائے گر […]

وار ایسا ہو کہ ۔۔۔۔ غزل از اسد رضا سحر

وار ایسا ہو کہ بالکل بھی نہ خالی جائے وار ایسا ہو کہ بالکل بھی نہ خالی جائےصلح کی ورنہ کوئی راہ نکالی جائےحیف ہےان پہ جو بنتے ہیں جدائی کا سببایسے لوگوں کی طرف آگ اچھالی جائےجب بھی ہونے لگے وحشت تو یہ دل کرتا ہےچاروں جانب تری تصویر بنا لی جائےروز کرتی ہے […]

راہِ الفت میں ۔۔۔۔ غزل از محمد اسماعیل سیفی

راہِ الفت میں نہ احساسِ زیاں رہتا ہے راہِ الفت میں نہ احساسِ زیاں رہتا ہےجان جاتی ہے مگر ہوش کہاں رہتا ہےاب کسی چیز کا غم ہے نہ گلہ ہے کوئیاب فقط کوچۂ جاناں کا گماں رہتا ہےباغ الفت کے مقدر میں بہاریں ہی نہیںموسمِ گل میں خزاؤں کا سماں رہتا ہےیہ زمانے کے […]