محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

اُم المؤمنین حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا ۔ منقبت

سخاوت کا مکتب خزیمہ کی بیٹیہے نام ان کا زینب ، خزیمہ کی بیٹی کھلا کر غریبوں کو بتلاگئی ہیںامیروں کا منصب خزیمہ کی بیٹی کوئی پوچھے گر ، کون ہے ماں ہماری؟تو کہہ دیں گے ہم سب ”خزیمہ کی بیٹی“ خدا کو ہوئیں تین ہجری میں پیاری کہ تھیں رحمتِ رب خزیمہ کی بیٹی […]

اُم المؤمنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا – منقبت

خدیجہ تھا نام اور لقب طاہرہ تھاتجارت کا ان کی بڑا دائرہ تھا بڑی شان والی تھیں حضرت خدیجہسبھی سے نرالی تھیں حضرت خدیجہ محمد ﷺ کے شانہ بہ شانہ کھڑی تھیںمحمد ﷺ سے پندرہ برس یہ بڑی تھیں فضیلت یہ حاصل ہوئی ہے انھی کو کہ ہمت کی کملی اُڑھائی نبی کو کل امت […]