محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

حالات کے بدلتے ہی ۔۔۔۔ غزل از عمر فدا

حالات کے بدلتے ہی عادت بدل گئی حالات کے بدلتے ہی عادت بدل گئی سنجیدہ ہو گیا میں شرارت بدل گئی میرے بہت سے شوق ابھی رہتے تھے،مگرہر  چیز  مہنگی ہو گئی قیمت بدل گئی پہلے پہل جو حال تھا سب یاد ہے مجھےپھر اس کے ملتے ہی مری قسمت بدل گئی اک وقت تھا […]

رخ دیکھ کر ہوا کا ہمدم بدل گئے

رخ دیکھ کر ہوا کا ہمدم بدل گئے رخ دیکھ کر ہوا کا ہمدم بدل گئےبارش سے پہلے جیسے مہماں نکل گئے صدموں سے میری حالت خستہ ہوئی ضرور کچھ ہم نشین شاکر خطرہ تھے، ٹل گئے دردِ جدائی دے کر عیّار نے کہالو ہم تمھاری ہستی سے جاں نکل گئے درد و الم خدا […]

اب جنگ چھڑ چکی ہے، بتا کس طرف ہے تو ۔ غزل

اب تک تو سونگھتا ہی رہا سازشوں کی بواب جنگ چھڑ چکی ہے، بتا کس طرف ہے تو اسلام کا زوال و ترقی ہے روبروتو کس کے سامنے ہے، مجھے ہے یہ جستجو اسلام اٹھ رہا ہے غزہ کی زمین سےایمان بِک رہا ہے مگر باقی چارسو ان واقعات پر ہے تری کیسی خامشی!دجّالیات پر […]

سنیے

قریب پندرہ سال پرانا نمکین پارہ: 🙂 گھر سے نکل رہا تھا میں تیار ہوکے آجیاروں کے ساتھ بیٹھ کے کرنا تھا مجھ کو راج سوچا تھا، رات دیر سے آؤں گا اپنے گھرسوؤں گا گھر میں آتے ہی میں لمبی تان کر سینے میں ایک دم سے کوئی ٹوٹ سا گیابیگم کی جب صدا […]