محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

کرتا ہوں اللہ اللہ درویش ہوں سدا کا ۔۔۔۔ غزل از میر تقی میر

کرتا ہوں اللہ اللہ درویش ہوں سدا کا کرتا ہوں اللہ اللہ درویش ہوں سدا کاسرمایۂ توکل یاں نام ہے خدا کا میں نے نکل جنوں سے مشق قلندری کیزنجیرسر ہوا ہے تھا سلسلہ جو پا کا یارب ہماری جانب یہ سنگ کیوں ہے عائدجی ہی سے مارتے ہیں جو نام لے وفا کا کیا […]

حضرت عثمانِ غنی ۔۔۔۔ نظم از حافظ واجد علی واصف

عثمانؓ ہے ہمارا ، ہمیں جان سے ہے پیارا عثمانؓ ہے ہمارا ، ہمیں جان سے ہے پیارا رکھو نہ بغض لوگو! ، عثمانؓ سے خدارا عظمت انہیںؓ خدا نے ، بخشی جدا جہاں میں کردارِ دلنشیں کا روشن ہے وہؓ ستارا کرتے ہیں پیار ، اہلِ ایمان انؓ سے دل سے یہ شخص جنتی […]

موسیٰ اگر جو دیکھے ۔۔۔۔ غزل از ولی دکنی

موسیٰ اگر جو دیکھے تجھ نور کا تماشا موسیٰ اگر جو دیکھے تجھ نور کا تماشااس کوں پہاڑ ہووے پھر طور کا تماشا اے رشک باغ جنت! تجھ پر نظر کیے سوںرضواں کو ہووے دوزخ پھر حور کا تماشا کثرت کے پھول بن میں جاتے نہیں ہیں عارفبس ہے موحداں کوں منصور کا تماشا وہ […]

وہ بھی تو وہیں ہوں گے ۔ نعت

وہ بھی تو وہیں ہوں گے یا پھر وہ چناں ہوں گے، یا پھر وہ چنیں ہوں گےشہکار ہیں خالق کے ، کیا کچھ وہ نہیں ہوں گے چہ طور، چہ زیبائش ، چہ حور، چہ آرائش وہ وجہِ دو عالم ہیں ، وہ کتنے حسیں ہوں گے جو عقل کے دریا ہیں، سب ان […]

باتیں بنانے والے باتیں بنا رہے ہیں ۔ غزل

باتیں بنانے والے باتیں بنا رہے ہیں باتیں بنانے والے باتیں بنا رہے ہیںکرکے دکھانے والے کرکے دکھا رہے ہیں دوزخ کو جانے والے دوزخ کو جارہے ہیںجنت میں آنے والے جنت میں آرہے ہیں روزہ، نماز، صدقہ، دعوت۔جہاد، سب میںحصہ ملانے والے حصہ ملا رہے ہیں تنقید کر رہے ہیں اے سی میں سونے […]