حضرت صفیہ بنت عبدالمطلب رضی اللہ عنہا ۔ منقبت
ہمیشہ حق کا بنیں سہارالٹایا مال اپنا دیں پہ سارا بہت سمجھ دار تھیں یہ خاتونسمجھتیں حق کا ہر اک اشارہ تھے حضرتِ حمزہ ان کے بھائیکیا گیا جن کو پارہ پارہ نبیِ اکرم کی تھیں یہ تھیں پھوپھیبھتیجا ان کو تھا جاں سے پیارا انھوں نے بیٹے کو تربیت سےصفاتِ حسنیٰ سے تھا نکھارا […]
نبی الملاحم ﷺ کے مقدس آنسو ۔ نعت
نبی الملاحم ﷺ کے مقدس آنسو نہ آبِ نُقرہ، نہ آبِ گوہر، نہ آبِ زمزم، نہ آبِ کوثرکوئی نہ اس دم سنبھل رہا تھا، نبی ﷺ کے انسو نکل رہے تھے خدا نے پاس اپنے جب بلایا وہ ماریہ کے جگر کا ٹکڑادلِ منور پگھل رہا تھا، نبی ﷺ کے انسو نکل رہے تھے ہوئے […]
پرانے زخموں پہ ۔۔۔۔ غزل از ندیم احمد
پرانے زخموں پہ رکھ کے مرہم ،نیا ہی منظر دکھا رہی ہیں پرانے زخموں پہ رکھ کے مرہم ،نیا ہی منظر دکھا رہی ہیںبہاریں ہم کو نجانے کیوں کرچمن میں پھر سے بلا رہی ہیںاسی چمن کی عنایتوں سے ہوا تھا چھلنی یہ سینہ میراکتابِ ماضی کی تلخ یادیں لہو کے آنسو رلا رہی ہیںیہ […]
میں ظلمتِ شب میں دیپ بن کر، یہ فرض اپنا نبھا رہا ہوں
میں ظلمتِ شب میں دیپ بن کر، یہ فرض اپنا نبھا رہا ہوں میں ظلمتِ شب میں دیپ بن کر، یہ فرض اپنا نبھا رہا ہوں کہ بھولے بھٹکے مسافروں کو، نشانِ منزل دکھا رہا ہوں شکستہ پا ہیں نحیف راہی، حسین منزل ہے دور لیکنمیں تھک کے ٹوٹے مسافروں کا، متاعِ ہمت بندھا رہا […]