مصنوعی ذہانت (رباعی)
جس گھر کے اندھیرے کا ذریعہ ہے دیاجس گھر کے در و بام میں بستی ہے ریااُس گھر پہ بنا رونے کی مصنوعی شکلجو گھر تو نے مصنوعی ذہانت سے لیا محمد اسامہ سَرسَری
فقہاء ۔ رباعی
جذبات بناتے ہیں جو پیارے علماءجذبات وہ بھڑکاتے ہیں سارے خطباءجذبات بھی احکام کے تابع ہی رہیںیہ بات بتاتے ہیں ہمارے فقہاء