آزاد نظم ، تعارف اور اوزان
شاعری کا مقصد:==========شعر و شاعری کے بہت سے مقاصد ہیں ، من جملہ ان کے ایک مقصد یہ بھی ہوتا ہے کہ ہماری بات قاری تک اچھے سے اچھے انداز میں پہنچے ، اسے پڑھنے میں لطف محسوس ہو ، لے اور آہنگ پر مشتمل ان “شعر” یا “نظم” نامی جملوں کو پڑھنے والا اپنی […]
بار کوڈ کا تعارف اور طریقۂ استعمال
لالہ زار اور لالہ و گل کا مطلب
سوال: لالہ زار ، لالہ و گُل کا کیا مطلب ہے؟ جواب: لالہ ایک خوبصورت پھول ہے جسے انگریزی میں “Tulip” کہا جاتا ہے۔ یہ مختلف رنگوں میں پایا جاتا ہے اور اپنے پیالہ نما شکل اور دلکش رنگوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ فیروز اللغات کے مطابق یہ سرخ پھول ہے جس میں سیاہ […]
قید احترازی اور اتفاقی کی تعریف
صحیح اور سہی میں فرق
سوال: صحیح اور سہی میں معنی اور استعمال میں کیا فرق ہے؟ جواب: اصل لفظ “صحیح” ہی ہے، اسے بدل کر ایک لفظ “سہی” بھی بنالیا گیا، دونوں قریب المعنی ہیں، مگر محل استعمال میں فرق ہے۔ جہاں صرف کسی چیز کی درستی بیان کرنی ہو وہاں “صحیح” استعمال کرتے ہیں۔ جہاں بات میں زور […]
مشرقین اور مغربین کا مطلب
سوال: قرآن مجید میں دو مشرق اور مغرب کا ذکر ہے۔ ان سے کیا مراد ہے؟ جواب: امام رازی رحمہ اللہ نے تفسیر کبیر میں اس کے تین معانی نقل کیے ہیں:(1) مشرقین سے مراد چاند اور سورج کے نکلنے کی جگہیں اور مغربین سے مراد چاند اور سورج کے غروب ہونے کی جگہیں۔(2) مشرقین […]
شاہ زماں سے مراد اللہ یا رسول؟
سوال: شاہ زمان سے مراد اللہ تعالیٰ کی ذات ہے یا نبی کریم ﷺ کی ذات؟ جواب: شاہ زمان کا استعمال زیادہ تر نعتیہ کلام میں حضور اکرم ﷺ کے لیے کیا جاتا ہے، جس سے مراد محمد ﷺ کی ذات ہوتی ہے کیونکہ خلاقِ عالم نے اپنے حبیب ﷺ کو سردارِ دو جہاں بنایا […]
28 احتمالات والا صیغہ
چھلک چلا ہے قبائے حیا سے اس کا شباب
سوال: اس شعر کی شرح کیا ہوگی؟چھلک چلا ہے قبائے حیا سے اس کا شبابشراب جرأت میخوار کی تلاش میں ہے جواب: یہ شعر انسانی جذبات اور نوجوانی کی خوبصورتی کا اظہار ہے۔ شاعر کہتا ہے کہ محبوب کی جوانی، حیا کی قبا سے چھلک رہی ہے، یعنی اس کے حسن و شباب کی شدت […]
دوہا صنف کا تعارف اور بحر
سوال: دوہا کیا ہے ؟ جواب: دوہا ہندی شاعری کی صنف ہے جو اب اردو میں بھی ایک شعری روایت کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔ اس کا آغاز ساتویں صدی اور آٹھویں صدی کا زمانہ بتایا جاتا ہے۔ دوہا گنگا جمنی تہذیب کی ایک مقبول ترین صنف ہے جو کہ عوام میں بے حد […]